• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اوور سیز پا کستا نیوں کی شکایات کا بروقت ازالہ حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ۔اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2016
in First Page
0

pic-layyah-24-12-16-aلیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات عمل میں لارہی ہے تاکہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو مستفید کیا جاسکے۔ یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی نے اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے سی لیہ عابد کلیار ،اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں ،جی اے آر ارشد احمد وٹو،ڈی ایس پی طاہر مقصود،نائب تحصیل دار محسن شاہ،سپریڈ نڈنٹ مہر سعید احمد و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ اجلاس میں مختلف محکموں سے متعلقہ امور کے بارئے میں9مختلف درخواستوں پر غور کیاگیااور درخواستوں پر عمل درآمد کے لیے احکامات جاری کئے گئے اور اس سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات سے کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی نے کہا کہ کمیٹی کے قیام کا بنیادی مقصد اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کوفوری طور پرحل کرنا ہے اس لیے متعلقہ ادارئے آمدہ درخوستوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری اقدامات عمل میں لائیں تاکہ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد یقینی بنایا جاسکے ۔کمیٹی کے اجلاس میں پولیس ،ریونیو،واپڈا و دیگر محکموں سے متعلقہ درخواستوں کو نمٹایا گیا۔

pic-layyah-24-12-16-a

Tags: layyah news
Previous Post

‘Merry Christmas’: PM Nawaz lauds minorities’ role for national development in Xmas message

Next Post

کوٹ سلطان ۔ الائیڈپبلک سکول کی سالانہ تقریب ، مہمان خصو صی باقر قریشی ریجنل ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز تھے

Next Post

کوٹ سلطان ۔ الائیڈپبلک سکول کی سالانہ تقریب ، مہمان خصو صی باقر قریشی ریجنل ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.