• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کا سالانہ یوم والدین و سپورٹس ڈے

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2016
in First Page
0

پرچم کشائی،قومی ترانہ،مارچ پاسٹ،پی ٹی شو،سلامی،حلف برداری وٹیبلوز کے شاندار مظاہرے

ڈی سی او و ڈی پی او نے نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے

pic-layyah-10-12-16-ccلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری،علمی،سماجی و اقتصادی چیلنجز سے عہدہ براں ہونے اور فلاح معاشرے کی تشکیل کے لیے نالج اکنامی کا فروغ واستحکام کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے سالانہ یوم والدین و سپورٹس ڈے کے موقع پر اپنے صدارتی خطاب میں کہی۔ڈی پی او محمد علی ضیاء مہمان خصوصی تھے۔ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے 31ویں یوم والد ین و سپورٹس ڈے کے موقع پر پرچم کشائی،قومی ترانہ،مارچ پاسٹ،پی ٹی شو،سلامی،حلف برداری وٹیبلوز کے شاندار مظاہرے پیش کیے گئے اور ڈی سی او و ڈی پی او نے نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طاہرہ ذوالفقار نے کہاکہ ڈی پی ایس گرلز ونگ نے پرائمری سیکشن میں 15،مڈل سیکشن میں 14،سیکنڈری میں 21،اور انٹر میں 12پوزیشنیں بورڈ سے اول،دوم سطح پر حاصل کر چکے ہیں اور تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جارہاہے۔ڈی سی او سید واجدعلی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع لیہ عظیم تہذیبی و ثقافتی ورثے کا امین ہے اور تہذیبی فکر و عمل کا ہمیشہ گہوراہ رہا ہے اور ڈی پی ایس ایسے تعلیمی ادارے اس عظیم فکری اور علمی روایت کے تسلسل اور استحکام کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں امسال سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن کاحصول اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر خادم حسین،پرنسپل ڈی پی ایس بوائز غلام عباس بخاری،سابق پرنسپل رانا نذیر احمد،اساتذہ کرام،والدین و طالب علموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

pic-layyah-10-12-16-cc

pic-layyah-10-12-16-cd

Tags: layyah news
Previous Post

انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری

Next Post

تھانہ کروڑ لعل عیسن میں کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت فرنٹ ڈیسک کا قیا م

Next Post

تھانہ کروڑ لعل عیسن میں کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت فرنٹ ڈیسک کا قیا م

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.