• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تھانہ کروڑ لعل عیسن میں کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت فرنٹ ڈیسک کا قیا م

webmaster by webmaster
دسمبر 15, 2016
in First Page
0

dco-dpoکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ و ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے شہر یو ں کو پو لیس سے متعلقہ معاملا ت کے فوری حل اور ایف آئی آر کے کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت اندراج کے لئے قائم کر دہ فرنٹ ڈیسک تھا نہ کروڑ لعل عیسن کا معائنہ کیا، معائنہ کے دوران انہو ں نے فرنٹ ڈیسک کی کا ر کر دگی، دائرہ کار، آنے والے شہر یو ں کو فراہم کر دہ سہو لیا ت، ابتدائی معلو ما ت کا فوری اندراج اور کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت آن لا ئن کے ذریعے آگا ہی ایسے امور کے با رے میں تفصیلی جا ئزہ لیا۔ ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے اہلکا روں کو ہدایت کی کہ فرنٹ ڈیسک کے قیا م کے مقاصد کے حصول کے لیے پنجا ب حکو مت کے ویژن کے مطابق کا م کر نے کے لئے بہتر سے بہتر خد ما ت سرانجا م دیں۔ تا کہ فرنٹ ڈیسک کے ثمر ات سے شہریوں کو مستفید کیا جا سکے۔ بعد ازاں ڈی سی او، ڈی پی او کو عملی طور پر فرنٹ ڈیسک کی کا روائی سے آگا ہی دی گئی۔

dco-dpo

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کا سالانہ یوم والدین و سپورٹس ڈے

Next Post

High-level reshuffle in the Army, new DG ISPR appointed Pakistan

Next Post
High-level reshuffle in the Army, new DG ISPR appointed Pakistan

High-level reshuffle in the Army, new DG ISPR appointed Pakistan

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.