• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2016
in First Page
0

صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے نو منتخب انجمن تاجران کے صدر،جنرل سیکرٹری و دیگر عہدہداران سے حلف لیا
تقریب سے صدر آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ شفیق،صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفراقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین نے بھی خطاب کیا

pic-layyah-10-12-16-aلیہ(صبح پا کستان) ضلع کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے جس کے حصول کے لیے شارٹ ٹرم ولانگ ٹرم ترقیاتی منصوبوں کو عملی شکل دی جارہی ہے جس سے دیہی و شہری علاقوں کے مکینوں کا معیار زندگی بہتر اور جدید انفراسٹکچر میسر آے گا۔یہ بات صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں ڈی سی او واجد علی شاہ،ڈی پی او محمد علی ضیاء،تاجر نمائندوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں و تاجران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ صوبے بھر کی عوام کو بہتر و معیاری سماجی سہولیات کی فراہمی اُن کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اس لیے تما م ترجیح ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لیے فنڈز فراہم کیے جارہے ہیں اور ضلع لیہ کے نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریاسے کٹاؤ سے محفوظ بنانے،لیہ تونسہ پل کی تعمیر کامنصوبہ،معیاری میونسپل سروسز،صحت،تعلیم،فارم ٹومارکیٹ روڈ نیٹ ورک کی توسیع ایسے منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے جس سے تجارتی سرگرمیوں میں بھی مزید بہتری آے گی اور ضلع لیہ میں چیمبرآف کامرس بنانے کے لیے انجمن تاجران سے مل کر کوششیں کی جائیں گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے ڈی سی او واجد علی شاہ نے سپاس نامے میں اُٹھائے گئے بتائے گئے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کرنے کی یقین دہانی کرائی اورکہا کہ ضلع کی عوام کے لیے پارکوں کی بہتری اور تفریح سہولیات کے لیے مختلف پراجیکٹس پر کام کیا جارہے اور تھل جیپ ریلی ایسے میگا ایونٹ کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ڈی پی او محمد علی ضیاء نے خطاب کرتے ہوئے جرائم کی بیخ کنی کے لیے لیہ پولیس کی کاوشوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ تقریب سے صدر آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ شفیق،صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفراقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین نے خطاب کرتے ہوئے تاجر تنظیموں کے فعال کردار،تاجروں کو درپیش مشکلات کو حل کرنے اور انتظامیہ سے اپنے بھرپور تعاون کے بارے میں آگاہ کیا۔قبل ازیں صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے نو منتخب انجمن تاجران کے صدر،جنرل سیکرٹری و دیگر عہدہداران سے حلف لیااور انہیں مبارک باد دی۔

pic-layyah-10-12-16-a

Tags: layyah news
Previous Post

زندگی آسان ہے ... عفت بھٹی

Next Post

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کا سالانہ یوم والدین و سپورٹس ڈے

Next Post

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کا سالانہ یوم والدین و سپورٹس ڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.