• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پولیس کلچر میں تبدیلی ۔ تھانہ صدر میں فرنٹ ڈیسک کاافتتاح

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

پولیس کلچر کی تبدیلی کی طرف ایک اور قدم ،شہریوں کی سہولیات کیلئے تھانوں میں جدیدکمپیوٹرائزڈفرنٹ ڈیسک کا قیام،
پولیس ریفارمز کے ذریعے شہریوں کو معیاری سہولیات اور تبدیلی کلچر کیلئے مؤثر اقدامات عمل میں لائے گئے۔ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

07-12-16لیہ ( صبح پا کستان) پولیس ریفارمزکے ذریعے پولیس کلچر میں تبدیلی کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں صوبہ بھرکی طرح ضلع لیہ کے آٹھوں تھانوں میں جدیدکمپیوٹرائزڈفرنٹ ڈیسک کاقیام عمل میں لایاگیاہے جہاں پر بغیروردی سٹاف تعینات کیاگیا تھانوں پر آنے والے شہریوں کومعلومات واندراج مقدمہ کی سہولیات فرنٹ ڈیسک پر میسرہوں گی ڈی پی او لیہ نے تھانہ صدر میں فرنٹ ڈیسک کاافتتاح کیا اس موقع پر ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ ،ڈی ایس پی ٹریفک محمداقبال ظفر ،ایس ایچ اوصدر محمداشرف ،سٹی فرحت رسول ودیگرپولیس افسرموجودتھے ڈی پی او نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس ریفارمزکے ذریعے عوام کو مزیدبہترومعیاری سہولیات ،فوری اندراج مقدمات کے ساتھ ساتھ پولیس ورک کو جدیدخطوط پر استوارکیاجارہا ہے اورفرنٹ ڈیسک کاقیام اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے انھوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے اس فلاحی پروگرام کے تحت تھانہ کلچر کی تبدیلی کی روح کے مقاصدکے حصول کیلئے فرنٹ ڈیسک میں سائلین کے بیٹھنے کیلئے آرائش کمرہ کے ساتھ ساتھ فرنٹ ڈیسک کامکمل نظام کمپیوٹرائزڈہوگااورسائلین کی طرف سے دی جانے والی تمام درخواستوں کو آن لائن کیاجائے گا جس کے سبب درخواستوں کی ڈسپوزل بھی فوری ممکن ہوگی جبکہ فرنٹ ڈیسک ورک کی ضلعی ،رینج اور صوبائی سطح پر آن لائن مانیٹرنگ کی جائے گی اس موقع پر ڈی پی اونے فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ بھی لیا اورتعینات سٹاف کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اپنی خدمات قومی جذبہ سے سرشارہوکر سرانجام دیں تاکہ اس کے ثمرات سے نہ صرف شہری مستفید ہوسکیں بلکہ پولیس ورک کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگی کے ذریعے فوری اقدامات کی صورت میں جرائم کی بیخ کنی کوممکن بنایاجاسکے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک اور سیمینار

Next Post

لیہ ۔صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ آج بکھری احمد خان کا دورہ کر یں گے متا ثرین میں امدادی اشیا ء تقسیم کا پروگرام

Next Post

لیہ ۔صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ آج بکھری احمد خان کا دورہ کر یں گے متا ثرین میں امدادی اشیا ء تقسیم کا پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.