• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک اور سیمینار

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملک جا وید اقبال
سیمینا رسے ملک اللہ وسایا ، نزہت یا سمین ایڈووکیٹ ،مہر محمد طفیل کلا سرہ ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عمران ، ملک محمد یو نس کنجال ، زاہد واندر کا خطا ب
pic-from-layyah-07-12-2016aلیہ(صبح پا کستان)ملک میں آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لئے ووٹر ز کی بھر پور شمو لیت اور الیکٹرول سٹیک ہو لڈرز کا تعاون کلیدی اہمیت کا حا مل ہے جس کے لئے رائے عامہ کی شعوری بیداری کے سلسلہ میں آگا ہی مہم جا ری ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جا وید اقبال نے نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینا رسے الیکشن آفیسر ملک اللہ وسایا ، نزہت یا سمین ایڈووکیٹ ،مہر محمد طفیل کلا سرہ ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عمران ، ملک محمد یو نس کنجال ، زاہد واندر نے خطا ب کر تے ہو ئے شنا ختی کا ر ڈ کے حصول ، ووٹ کے اندراج ، حق رائے دہی کے استعما ل کے لئے ووٹ کی اہمیت جمہو ری کلچر کے فروغ کے لئے ٹرن آؤٹ میں اضافے ، خواتین کے ووٹ کے اندراج ، سول سوسائٹی کے ذریعے مو ثر آگا ہی ، میسنگ ووٹرز کے اندراج کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کی ذمہ داریا ں ، جمہو ری نظا م کی مضبو طی کے لئے ٹرن آؤٹ میں بہتری کے لئے منتخب نما ئند وں کا متحرک و فعال ہو نا ،غیر سرکا ری تنظیمو ں کے ذریعے ووٹ ایسے قومی اما نت کی اہمیت سے عوام کو آگا ہی ، ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کی خدما ت ایسے امور کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہی دی اور الیکشن میں ووٹر کی زیا دہ سے زیا دہ شمو لیت کو جمہو ری نظام کی کا میا بی کی کنجی قرار دیا ۔ اور ٹرن آؤٹ کی کمی بیشی کی اہمیت اور جمہو ریت پر اس کے اثرات کے با رے میں آگا ہی دیتے ہو ئے کہا کہ سرکا ری اداروں اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ووٹر ز کو حق رائے دہی کے استعما ل کی اہمیت سے بھر پو ر آگا ہی دی جا ئے اور تمام متعلقہ سہو لیا ت کے ذریعے ووٹ کا اندراج یقینی بنا یا جا ئے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے پا نچ سالہ سٹریجک پلا ن مر تب کیا ہے جس کا اہم مقصد الیکٹر ول پراسس میں ووٹر ز کی زیا دہ سے زیادہ شمو لیت کو یقینی بنا نا ہے ۔سیمینار میں غیر سرکا ری تنظیمو ں و عام شہر یو ں ، سیا سی و سما جی کا رکنو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

pic-from-layyah-07-12-2016
نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک ٹی ایم اے آفس سے نکا لی گئی جس کی قیا دت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جا وید اقبال نے کی جس میں غیر سرکا ری تنظیمو ں کے مہر محمد طفیل ، مہر محمد زبیر ، الیکشن آفیسر ملک اللہ وسایا ، ملک قمر الزما ن کے علا وہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

pic-from-layyah-07-12-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چوہدری اصغر علی گجر سابق ایم پی اےکے بھائی وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

پولیس کلچر میں تبدیلی ۔ تھانہ صدر میں فرنٹ ڈیسک کاافتتاح

Next Post

پولیس کلچر میں تبدیلی ۔ تھانہ صدر میں فرنٹ ڈیسک کاافتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.