لیہ(صبح پا کستان)صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ 8دسمبر کودوپہر 2بجے بکھری احمد خان کا دورہ کر یں گے جہا ں صوبا ئی وزیر دریا کے کٹا ؤ کی صورتحا ل ، حفاظتی و سپر بندوں کا معائنہ اور متا ثرین میں امدادی اشیا ء تقسیم کر یں گے بعد ازاں صوبا ئی وزیر لو ہا نچ نشیب و سمرا نشیب کا بھی دورہ کر یں گے اسی طرح شام 6بجے ڈی سی او لیہ کے کا نفر نس روم میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر یں گے ۔اس سے قبل ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس 10دسمبر کو 12بجے دن ڈی سی او لیہ کے کا نفر نس روم میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ کر یں گے
علیمہ خان نے پی ٹی آئی مرکزی کا کنٹرول سنبھال لیا
سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں کہ عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے رہنماؤں کے ذریعے...
Read more