• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری کا نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

webmaster by webmaster
دسمبر 1, 2016
in First Page
0

chok azamچوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات کو بہتر بنایا جائے گا ۔کسی بھی غریب کا روزگار تباہ کرنا آپریشن کا نام نہیں ۔ملک ریاض گرواہ ۔ہم سب مل کر اپنا شہر خوبصورت بنائیں گے ،نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی ٹی ایم او لیہ کے ساتھ اجلاس ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری نے چوک اعظم کی صفائی اور سڑک پر موجود تجاوات کے خاتمے کے لیے بلدیہ چوک اعظم میں نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کیا ۔جس میں فیصل آباد روڈ اور فتح پور روڈ کی تجاوزات ،شہر بھر کے مختلف مقامات کی صفائی کے معاملات کی نشاندہی کی گئی ۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے متوقع چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواہ نے کہا کہ شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات ابتر ہیں جنہیں ٹی ایم اے کا عملہ بہتر طریقے سے حل کرے انہوں نے کہا کہ شہر کی اکثریت آبادی غریب ہے اور ان کا روزگار خوانچے ،فروٹ اور سبزی ریحی سے جڑا ہوا ہے ۔ان کے کاروبار کو ڈسٹرب کیے بغیر باہمی مشاورت سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا ۔انہو ں نے کہا کہ ہم شہریوں کو خود چاہیے کہ وہ اپنے شہر کوخوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور احسن طریقے سے اس مسئلے کا حل نکالیں ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی اور تجاوزات کے مسئلے کا شاندار حل نکالیں گے ۔

اس موقع پر کونسلرز میں ارسلان تھہیم،ظفر ،اقلیتی کونسلر پطرس مسیح ،لالہ اسلم گجر ،سابق تحصٰل نائب ناظم اکر م اسراء ،سید رسول ملکو ،عبدالستار پپو علوی ،پروفیسر لالہ احمد گجر،اورمیڈیا کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ٹی ایم او لیہ نے سی او میونسپل کمیٹی چوہدری خالد کو سفائی اور تجاوزات کے حوالے سے ہدایات دیں ۔

رپورٹ ۔محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

اداریہ ... دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔

Next Post

لیہ ۔ کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کے فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ، اختر بھٹی

Next Post

لیہ ۔ کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کے فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ، اختر بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.