• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کے فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ، اختر بھٹی

webmaster by webmaster
دسمبر 1, 2016
in First Page
0

14610981_1226416317429706_2761498491391260689_nلیہ(صبح پا کستان)انسٹرکٹر گورنمنٹ کامرس کالج لیہ محمد اختر بھٹی نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کامرس سٹریم کے پنجاب بھر کے 118گورنمنٹ کامرس کالجوں میں 13سال قبل ٹیوٹا کے ذریعے بھرتی ہونے والے 866لیکچرار اور نان گذیٹیڈ سٹاف وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری سے یک اگست 2012ء سے کنٹریکٹ پالیسی 2004ء لاگو کی تھی سابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ارم بخاری کی طرف سے 25مئی 2015ء کو کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولائزیش کا کیس 2ماہ میں مکمل کرنے کا کہا گیا 17ماہ گذرنے کے بعد بھی ابھی تک ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ان ملازمین کو ریگولر کرنے کا کام مکمل نہ ہو سکا

جبکہ اسی دوران ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کے ساتھ سوتیلے پن کا ثبوت دیتے ہوئے جنرل سٹریم کے 2012ء میں بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ لیکچرز کو ریگولر کرانے کیلئے 3سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے سے پہلے ہی 2014ء میں کام شروع کروا کر 2015ء میں ریگولر کروا دیا تھا ریگولائزیشن کے معاملے پر کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کی ایسوسی ایشن سی پی ایل اے کے عہدیدار کئی مرتبہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اتھارٹی سے مل چکے ہیں لیکن ان کی طرف سے تاحال کوئی ٹھوس پیش رفت نہ کی گئی ہے انہوں نے ہائر ایجوکیشن سے مطالبہ کیا کہ کامرس کالج کے ملازمین کے فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔

رپورٹ ۔ محمد یامین مغل ۔ لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری کا نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

Next Post

لیہ ۔ ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی سی او سے تعارفی ملاقات

Next Post

لیہ ۔ ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی سی او سے تعارفی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.