• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریلوے حکام کی مبینہ غفلت کے سبب ضلع لیہ کی حدود میں قائم چار ریلوے اسٹیشزبند

webmaster by webmaster
اکتوبر 24, 2016
in First Page
0

graphic1لیہ(مہر زاہد واندر سے)ضلع بھر کے8میں سے 4ریلوے اسٹیشن بند ،فنکشنل اسٹیشنز پر سہولیات کا فقدان،رہائشی کوارٹر بھوت بنگلہ میں تبدیل،ریوینو میں کمی ۔ضلع لیہ کی حدواد میں قائم کیے گئے 8ریلوے اسٹیشزمیں سے ریلوے حکام کی مبینہ غفلت کے سبب 4بند ہو چکے ہیں جن میں ریلوے اسٹیشن پہاڑ پور،دورٹہ،کوٹلہ حاجی شاہ اور سامٹہ شامل ہیں جبکہ فنکشنل ریلوے اسٹیشنز میں کوٹ سلطان ،جمن شاہ، لیہ اور کروڑ شامل ہیں ،ریلوے حکام کی مبینہ چشم پوشی کے سبب فنکشنل ریلوے اسٹیشنز پر سہولیات کا فقدان ہے ، تمام تر رہائشی کوارٹر ز کھنڈارت میں تبدیل ہو چکے ہیں موسم کی کیسی بھی سختی ہو خواتین و مرد ہال نما بنائے گئے ایک ہی مسافر خانے میں وقت گزارنے پر مجبور ہیں جہاں نہ فرنیچر ہے نہ پنکھے اور نہ ہی مسافروں کے لیے پینے کے پینے کے صاف پانی کا کوئی بہتر انتظام ہے ،علاوہ ازیں اس وقت تمام ریلوے اسٹیشنز پر صرف دو ٹرینوں مہر ایکسپریس ملتان تا روالپنڈی جبکہ کہ خوشخال خان خٹک ایکسپریس پشاور تا کراچی کے سٹاف مقرر ہیں جبکہ ماضی میں ان اسٹیشنز پر چار مسافرٹرینیں چلائی جاتی رہیں اکثر مسافر ٹرینیں گذشتہ کئی سالوں سے بند ہیں جس سے نہ صرف مسافروں بلکہ تاجر طبقہ کو بھی پریشانی کا سامنا ہے ،دوسری جانب ریلوے حکام نے سٹاپ ٹو سٹاپ 70روپے کرایہ مقر ر کر رکھا ہے جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے شہریوں محمد احسان ،غلام فرید ،محمد یوسف،عبدالاحد،ملک یسین،محمد ندیم اور دیگر نے وزیر ریلوے سے مطالبہ کیاہے کہ ضلع بھر کے ریلوے اسٹیشنز کی ابتر حالت کو بہتر کیا جائے اور راولپنڈی ملتان روڈ پر ماضی میں چلائی جانے والی تمام ٹریں بحال کی جائیں ۔

graphic1

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد

Next Post

لیہ ۔ ٹریفک پولیس کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک گئی ،لاکھوں کا نقصان

Next Post

لیہ ۔ ٹریفک پولیس کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک گئی ،لاکھوں کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.