لیہ(صبح پا کستان) کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد ،پولیس نے نعش تحویل میں لا کر کارروائی شروع کر دی ۔تفصیل کے مطابق ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان کے کوارٹر سے نعش برآمد ہو ئی جسے ریلوے پولیس اور تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے مطابق مرنے والا منشیات کا عادی تھا جس کا نام رمضان اور تعلق سناواں سے بتایا جاتا ہے ۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more