لیہ(صبح پا کستان)ٹریفک پولیس کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک گئی لاکھوں کا نقصان ،ریسکیو 1122کی بروقت کارروائی ،آگ پر قابو پالیا گیا ،گذشتہ روز لیہ سے کروڑ جاتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ریسکیو 1122کی بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا پولیس کے مطابق گاڑی کا تقریباًڈیڑھ لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more