• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور ۔ محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2016
in First Page
0

محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب
08-10-2016بہاول پور ( صبح پا کستان ) ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجاز محمود نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا اہم حصہ ہے ۔خوش قسمت ہیں وہ افراد جنہوں نے اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی اور فرض شناسی سے انجام دیئے۔ وہ حال ہی میں ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی مدت ملازمت ختم ہونے کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر حمید، انفارمیشن آفیسر سید عابد حسن رضوی، نعمان مسعود خان، اکاؤنٹس آفیسر غلام اصغر، پکٹوریل اینڈ پبلسٹی آفیسر انیس احمد خاں، ڈاکٹر ندیم نسیم، ملک اللہ دتہ، فضل محمود، ریاض حسین بھٹہ، سلیم حسین، محمد زین، عرفان علی اور دیگر ملازمین موجود تھے۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ طفیل خاں اور برکت علی نے اپنے فرائض نہایت ایمانداری سے انجام دیئے۔ وہ اپنے کام میں ماہر اور بہت باصلاحیت ملازم تھے۔انہوں نے دعا کی کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی خوشی اور اطمینان کے ساتھ بسر کریں۔

08-10-2016

Previous Post

لا ہور ۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.