• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2016
in First Page
0

محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار
police-vanلیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجد علی شاہ کی ہدایت پر ضلعی حکومت نے محرم الحرام کے پرامن انعقادکے سلسلہ میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ضلع کی تمام تحصیلوں میں جلوس و مجالس روٹس کی مانیٹرنگ کے لیے سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کر کے انہیں کنٹرول روم سے منسلک کر دیاگیا ہے جبکہ مرکز ی کنٹرول روم سرکٹ ہاوس لیہ میں قائم کر دیا گیا ہے علاوہ ازیں ڈی پی او آفس میں بھی نگرانی کے لیے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے اور مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس ایک موبائل وین بھی تیار کی گئی ہے جو دوران گشت مختلف مقامات کی براہ راست کوریج کنٹرول روم کو مہیاکررہی ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

بہاولپور ۔ محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب

Next Post

پنجاب بھر میں 8اکتوبر کو نیشنل ڈیزاسٹر ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا

Next Post

پنجاب بھر میں 8اکتوبر کو نیشنل ڈیزاسٹر ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.