• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2016
in First Page
0

1جنگ مسلط کی گئی تو پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے دانت کھٹے کر دے گی ۔
پاکستان کا بچہ بچہ ملک پر جان نچھاورکرنے کیلئے تیار ہے
پاکستانی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،
دفاع ملک کی سالمیت کے تحفظ کی خاطر ضرورت پڑی تو پاکستان ایٹم بم چلانے سے گریز نہیں کرے گا،
لیہ(صبح پا کستان)71ء نہیں پاکستان دھوکہ نہیں کھائیں گیجنگ مسلط کی گئی تو انتشار کا شکار پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے دانت کھٹے کر دے گی دشمن کو اس کے گھر میں گھس کر ماریں گے پاکستان کو دشمن پر حملہ کرنے کیلئے کسی ملک کی سرحد کو عبور کرنا ہے نہ ہی سمندر راستہ میں رکاوٹ بنے گا پاکستان کا بچہ بچہ ملک پر جان نچھاورکرنے کیلئے تیار ہے،پاکستانی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے قدم کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کیلئے تیار کھڑی ہے، ،جنگ مسلط ہو گئی تو انڈیا کو منہ کی کھانی پڑے گی،پوری صلاحتیوں کے ساتھ مقابلہ کریں گے اور کوشش کریں گے کہ اس کے بعد پھر جنگ کی نوبت نہ آئے ان خیالات کا اظہار پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو کے حوالے سے سروے میں لیہ کے وکلا،سیاسی و سماجی ادبی شخصیات نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ،معروف دانشور سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کہا کہ بھارت نے اگر اپنے مذموم مقاصد کیلئے پاکستان پر حملہ کیا تو غیو پاکستانی افواج کو سمندر عبور کرنا ہے نہ ہی کسی کی سرحد راستہ میں رکاوٹ بنے گی ،پاکستان تاریخ کی سابقہ شکستوں کا بدلہ جنگ 2016ء میں لے گا انہوں نے کہا کہ فرقوں میں بٹی قوم یا تعصبات کا شکار پاکستانی ایک قوم کی حیثیت سے ملک دشن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہو جائیں گے ،پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ پروفیسر ڈاکٹر اختر وہاب نے کہا کہ پاکستانی قوم کو آرمی پبلک سکول پشاور ،کوئٹہ سمیت دیگر سانحات نے سنبھلنے اور کھڑا ہونے کا موقع دیا ہے اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو جو قوم بظاہر آج منتشر ہے اپنے دفاع کیلئے یکجان کھڑی ہو کر دشمن کا مقابلہ کریگی اور سے عبرتناک شکست دیگی ،مسلم لیگی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ بھارت مجاہدوں کی سر زمین پر حملہ کرنے کی جرآت نہیں کریگا اگر قوم کی دفاع ملک کی سالمیت کے تحفظ کی خاطر ضرورت پڑی تو پاکستان ایٹم بم چلانے سے گریز نہیں کرے گا، سابق ایم پی اے و صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب چوہدری اصغر علی گوجر نے کہا کہ پوری صلاحتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انڈیا کو منہ توڑ جواب دیں گے اور کوشش کریں گے کہ اس بعد دوبارہ جنگ نہ ہو،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر محمد علی نے کہا کہ انڈیا کو ہر طرح سے منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہیں اگر جنگ ہوئی تو پھر صرف پاکستانی بن کر ہر محاذ پر جانے اور لڑنے کیلئے اپنی خدمات ملک کو دے دیں گے،کسی پارٹی ،سیاسی کارکن کی حیثیت نہیں بلکہ صرف پاکستانی ہونگے اللہ اکبر کے نعرہ کی گونج انڈیا کو خاکستر کر دے گی،سابق صدر بار شیخ جاوید اختر نے کہا کہ انڈیا پاکستان دونوں ایٹمی قوتیں ہیں موجودہ حالات میں جنگ بظاہر ممکن نہ ہے اگر ہوئی تو ہولناک ہو گی،سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ اگر پاکستان کو جنگ کا سامنا کرنا پڑا تو پاکستان کی پوری قوم اتحاد و قوت کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی اور بھارت کو منہ کی کھانی پڑے گی سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار غلام مرتضی ملیانی نے کہا کہ اللہ جنگ کی تباہ کاری سے محفوظ رکھے اگر جنگ مسلط ہو گئی تو دلیری کے ساتھ پاکفوج کے شانہ بشانہ منہ توڑ جواب دیں گے پاک فوج اور پاکستانی قوم کسی حوالے سے کمزور نہیں،سول سوسائٹی کے سینئر رکن میاں زاہد ریاض نے کہا کہ بھارت پاکستان پر حملہ کی حماقت ہرگز نہیں کرے گا اگر بھارت نے حملہ کیا تو سول سوسائٹی پاک فوج کے شانہ بشانہ ملک نظریاتی ،جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرے گی،ینگ لائر میاں معظم علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے ہاتھ میں ہے قوم فوج کے شانہ بشانہ دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیگی اور جنگ 1965ء کے تاریخ ساز واقعات کو ایک مرتبہ پھر اپنی لازوال قربانیون سے زندہ کر دیگی وکلاء برادری آزمائش کی اس گھڑی میں ملک و قوم کے وقار سالمیت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

servay
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری

Next Post

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں

Next Post

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.