• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری
pic-21-9-16لیہ (صبح پاکستان)معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے جس کے لیے پنجاب حکومت ترجیحی بنیادوں پر موثر اقدامات کے ذریعے روبہ عمل ہے اور یوم امن کے موقع پر آگاہی سیمینارزو تقریبات کا آغاز عملی اقدامات کے لیے بنیادی جزو کاحامل ہے یہ بات پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ سید غلام عباس بخاری نے نے یوم امن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان نے کہا کہ حکومت پنجاب نیشنل ایکشن پلان کے موثر نفاذ کے لیے متعدد اقدامات عمل میں لارہی ہے اور قیام امن کے لیے معاشرئے کے تمام طبقات،تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور صاحب الرائے طبقات کی معاونت و مشاورت سے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور یوم امن کے موقع پر موثر آگاہی کے لیے صوبے بھرمیں تقریبات کا انعقاد اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمونٹی سیفٹی آفیسر 1122عنایب بلوچ نے کہا اسلامی تعلیمات ہمیں امن و آشتی ،اخوت و درگزر کا درس دیتی ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر معاشرے میں قیام امن کو یقینی بنایا جاسکتا ہے جس کے لیے حکومتی کوششیں قابل صد تحسین ہیں اور اسطرح کی تقریبات سے ہمیشہ سبق حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے جو حکومت پنجاب کی عملی کوششوں کا مظہر ہے ۔تقریب سے امجد حسین ،محمد سلیم نے خطاب کیا ۔تقریب میں اساتذہ کرام و دیگر نے شرکت کی ۔

pic-21-9-16

Tags: layyah news
Previous Post

Nawaz at UNGA: No peace between Pakistan, India until Kashmir issue resolves

Next Post

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

Next Post

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.