• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں
nadra-picلیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود نادرا آفس سائیلین کو سہولت پہنچانے کی بجائے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کا سبب بننے لگا، سایہ، پانی، بیٹھنے کی سہولت نہ ہونے سے مردو خواتین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اعلانات کے باوجود لیہ میں موجود نادرا آفس میں سہولیات نہ پہنچائی جا سکیں۔ ضلعی نادر ا آفس میں آئے سائیلین کے لئے سایہ ، پانی، بیٹھنے کی جگہ کا انتظام نہ ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ سارا دن دھوپ میں لائن میں کھڑ ے سائیلین دفتر میں رشوت، سفارش کے باعث گھروں کو واپس جانے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ نادرا آفس میں بیٹھے آفسران کی خوش گپیوں اور کام میں عدم دلچسپی کے باعث سائیلین کے شناختی کارڈ میں آئے روز معمول بن چکی ہیں، سائیلین نے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ نادرا آفس لیہ میں کام چور افسران کے خلاف کارروائی جبکہ سہولیات بہتر بنائی جائیں ۔ انچارج نادر ا آفس حسیب خان نے بتایا کہ سائیلین کی مشکلات اور شکایات کے ازالے کے لئے بہتر سے بہتر انتظامات کئے جارہے ہیں ۔

nadra-pic
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

Next Post

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.