• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بہاولنگر قتل کے مقدمے میں اشتہاری مجرم گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد

webmaster by webmaster
جون 24, 2016
in First Page
0

kts police newsلیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے اسلحہ ناجائز برآمد،مجرم اشتہاری کوپناہ دینے والے کیخلاف بھی مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکوٹ سلطا ن نے کاروائی کرتے ہوئے بہاولنگرکے رہائشی مقصود نامی شخص کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے رپیٹر،پسٹل اور ایمونیشن برآمدکرکے ملزم کیخلاف اسلحہ ناجائز آرڈیننس کے تحت 02الگ الگ مقدمات درج کئے گئے جبکہ مجرم اشتہاری کوعلاقہ تھانہ کوٹ سلطان میں پناہ دینے والے رشیداحمد کیخلاف بھی تعزیرات پاکستان کی دفعہ 216کے تحت علیحدہ سے مقدمہ درج کرلیاگیا ایس ایچ او کوٹ سلطان نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انٹیروگیشن کے دوران سامنے آیاہے کہ ملزم تھانہ صدرچشتیاں ضلع بہاولنگر میں درج مقدمہ نمبر318تعزیرات پاکستان کی دفعات 302/324/34میں مجرم اشتہاری ہے اور بہاولنگرپولیس کو مطلوب ہے انھوں نے کہا کہ علاقے کا امن خراب کرنے والے عناصر سے کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی اورسماج دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجارہاہے ملزم سے مزید بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔15سالہ مالخانہ جات ریکارڈ انسپکشن مکمل ،26مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات غائب، ذمہ دار اے ایس آئی کے خلاف انٹی کرپشن مقد مہ درج کرا دیا گیا ۔ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ واش کوارڈینیشن کیمٹی کا دوروزہ ٹریننگ سیشن ،ڈی سی او نے افتتاح کیا

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ واش کوارڈینیشن کیمٹی کا دوروزہ ٹریننگ سیشن ،ڈی سی او نے افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.