• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔15سالہ مالخانہ جات ریکارڈ انسپکشن مکمل ،26مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات غائب، ذمہ دار اے ایس آئی کے خلاف انٹی کرپشن مقد مہ درج کرا دیا گیا ۔ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

webmaster by webmaster
جون 22, 2016
in First Page
0

dpo layyahلیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی تھی ،26مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات غائب ہوناپائے گئے،انسپکشن رپورٹ کی روشنی میں اے ایس آئی کیخلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جاچکی ہے ۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے نجی ٹی وی پر پولیس کے مالخانہ جات سے غائب ہونے والے مال مقدمات کے حوالے سے نشرہونے والی خبر کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال آئی جی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دے کر 2000 ؁ء سے 2014 ؁ء تک 15سالہ ریکارڈکی جانچ پڑتال کی گئی اورمالخانہ جات میں موجودتمام مال مقدمات کی چیکنگ کی گئی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق تمام مالخانہ جات پر ریکارڈکے مطابق تمام مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات محفوظ اورموجودہوناپائے گئے تاہم صدرمالخانہ میں سے26مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات جن میں مختلف نوعیت کے پارسل وغیرہ کاغائب ہوناپایاگیا جوکہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں عبدالغفوراے ایس آئی کی تعیناتی کے دوران غائب ہوناپائی گئی جس پر پراسیکیوشن برانچ سے قانونی رائے لینے کے بعد مذکورہ اے ایس آئی کیخلاف انٹی کرپشن میں ماہ جنوری میں ہی مقدمے کااندراج بھی ہوچکاہے جبکہ مذکورہ اے ایس آئی اندراج مقدمہ سے قبل ہی دیگرمحکمانہ وجوہات کی بناء پر02اکتوبر2013 ؁ء کو محکمہ پولیس سے برخاست ہوچکاہے ڈی پی او لیہ نے کہا کہ ڈی ایس پی لیگل کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جووقتاً فوقتاً مالخانہ جات کی انسپکشن کرتی رہتی ہے اور اگردوران انسپکشن کوئی بھی اہلکارکسی بھی قسم کی غفلت کا مرتکب پایاجاتاہے تو قواعدوضوابط کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے انھوں نے کہا کہ تمام مالخانہ جات پر ریکارڈکے مطابق مال مقدمات موجود اورمحفوظ ہیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ ایک شخص قتل ،تھانہ فتح پور میں مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔ بہاولنگر قتل کے مقدمے میں اشتہاری مجرم گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد

Next Post

لیہ ۔ بہاولنگر قتل کے مقدمے میں اشتہاری مجرم گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.