• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ واش کوارڈینیشن کیمٹی کا دوروزہ ٹریننگ سیشن ،ڈی سی او نے افتتاح کیا

webmaster by webmaster
جون 24, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 24-06-2016لیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے چار سو ملین روپے کی لاگت سے ٹائلٹس بلاکس کی فراہمی کے پرا جیکٹس کے تحت ضلع لیہ کے 726گاوں کے 186825گھروں میں ٹائلٹس کی سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کیا جارہا ہے جس کے حصول کے لیے تمام سٹیک ہولڈرزاپنی خدمات قومی جذبہ سے سرشار ہو کر انجام دیں تاکہ صاف ستھرئے ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ واش کوارڈینیشن کیمٹی کے دوروزہ ٹریننگ سیشن کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ٹریننگ سیشن میں سیکرٹری کمیٹی ،ایکسین پبلک ہیلتھ انجیرنگ ملک محمد سلیم ،ای ڈی او تعلیم محمد منشا میو،ائے ڈی ایل جی محمد یوسف کلیم ،ڈی او سوشل ویلفیرغلام مصطفی ،سی ڈی سی آفیسر غلام شبیر،ایس ڈی او جواد کلیم ،محمد رضا خان ،ماہ حسنین شہزاد ،محمد عمران ذکی،سیف اللہ ،مائرہ خورشید،سمیرا احمد،ڈاکٹر فاروق و دیگر نے شرکت کی۔ٹریننگ سیشن میں ماسڑ ٹرینرسید فرخ رضاو سیف الرحمان نے ملٹی میڈیا کے زریعے شرکاء کو واش کمیٹی کی اہمیت و افادیت کارکردگی ،دائرہ اختیار، صحت و صفائی کے لیے آگاہی،ایم ڈی جی ٹارگٹ و اچیومنٹ ،او ڈی سٹیٹس برائے ویلجز ،اُٹھائے گئے اقدامات ،ایکشن پلان،پلاننگ اینڈمینجنٹ،سٹیک ہولڈر کی ذمہ داریاں،ضلع و صوبائی کمیٹیوں کی تشکیل،اور 2020تک صوبہ بھر کے تمام 25914گاوں میں ٹائلٹ بلاک کے منصوبے کی تکمیل اور پنجاب پھر میں او ڈی سٹیٹس کے سترہ فی صد کو 2020تک صفر فی صد تک لانے ایسے امور کے بارے میں تفصیلی طور پر بریفینگ دی۔ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے واش کمیٹی ٹریننگ سیشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ تمام گاوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی ،ہیلتھ ایجوکیشن کے ذریعے بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی احتیاطی تدابیر سے آگاہی کے لیے متعلقہ محکمے سرگرم عمل ہیں اور ضلع بھرکے ویلجز میں ٹائلٹ بلاک کی فراہمی کے لیے غیر سرکاری تنظیموں ،پبلک ہیلتھ انجیرنگ ،لوکل گورنمنٹ اقدامات عمل میں لارہی ہے اور مرحلہ وار ضلع بھر کے تمام ویلجز میں ٹائلٹ بلاکس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا انہوں نے اس سلسلہ میں پلان پاکستان کی آگاہی مہم کو صاف ستھرئے و بیماریوں سے پاک ماحول کی فراہمی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ۔

Pic From Layyah 24-06-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بہاولنگر قتل کے مقدمے میں اشتہاری مجرم گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد

Next Post

Punjab police chief takes action against 85 officers promoted out of turn

Next Post
Punjab police chief takes action against 85 officers promoted out of turn

Punjab police chief takes action against 85 officers promoted out of turn

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.