• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

webmaster by webmaster
مئی 19, 2016
in First Page
0

ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
__pic js (1)جمن شاہ(صبح پا کستان)دودھ او ر شہدکی نہریں بہانے والے حکمران ، عوامی نمائندے ستر برسوں میں ریلوے پھاٹک جمن شاہ کی تعمیر نہ کر سکے، سینکڑوں طالبات ، ہزاروں مزدور، تاجر اپنے زندگیوں کا خطرہ لے کر او پن ریلوے ٹریک کو عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ تفصیل کے مطابق قصبہ جمن شاہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جمن شاہ کا نیا اور پرانا بلاک ریلوے ٹریک کے شرقا ، غربا واقع ہے، درس و تدریس کے لئے روزانہ سینکڑوں طالبات و معلمات پھاٹک نہ ہونے کی بنا پر ریلوے ٹریک کو خطر ناک انداز میں عبور کرنے پر مجبو ر ہیں جبکہ نواحی چکوک سے روزانہدیہاڑی دار، محنت کش روز ی کی تلاش کے لئے اس ٹریک کو طالبات کے سے انداز میں عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے سائیکل ، موٹر سائیکل سوار، گوالے اور دیگر مسافر و محنت کش بے شما ر مرتبہ اپنے ساز و سامان سمیت ریلوے ٹریک پر گر کر زخمی ہو چکے ہیں جبکہ گدھا ریڑھی کو بھی شہر و دیہات میں جانے کے لئے اسی اوپن ٹریک کا سہار ا لینے پڑتا ہے، ہلکی رفتار کے گاڑیوں کا ریلوے ٹریک کو استعمال کرنا او ر طالبات کا روزانہ اسی ٹریک کو عبور کرنا پڑتا ہے اور کئی مرتبہ جان لیوا حادثات ہوتے ہوتے بچ گئے ہیں، ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نے کہاکہ سکول کا ایک پورشن ریلو ے کے اس طرف ہے اور دوسرا پورشن دوسری طرف اور ریلوے پھاٹک کا نہ ہو نا ہمارے لئے ، ہمارے طالبات کے لئے اور اس علاقے کے لئے بہت بڑ ا مسئلہ ہے ، متعدد مرتبہ ارباب اختیار تک بذریعہ تحریر اور معائنہ کے موقع پر اس بارے نوٹس دلایا ہے مگر آج تک کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ہمارے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ اور ایم این اے سید ثقلین بخاری کے آبائی گھروں کو اس روڈ سے رستہ جاتا ہے ، انہوں نے بھی اس پر کوئی توجہ نہ دی۔ اگر اس ٹریک پر ریلوے پھاٹک بن جاتا ہے تو معلمات ، طالبات اور والدین کو ذہنی سکون مل جائے گا۔سماجی کارکن ذوالفقار بھٹی سے مطالبہ کیا کہ لاہور کی قسمت میں میگا پروجیکٹس اورنج ٹرین ، میٹرو بس منصبوے ہیں جبکہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ شہر لیہ ، جمن شاہ میں نئی ٹرینیں چلانا تو دور کی ریلوے پھاٹک بنانے کامنصوبہ دینا حکمرانوں کی ترجیح میں شامل نہیں ہے۔

__pic js
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: jaman shah news
Previous Post

چوک اعظم کی خبریں عمر شاکر سے

Next Post

لیہ ۔ سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز

Next Post

لیہ ۔ سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.