• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں عمر شاکر سے

webmaster by webmaster
مئی 19, 2016
in First Page
0

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس

Second-Yadad-Gar-Minar-e-Pakistan-is-in-Chowk-Azamچوک اعظم (صبح پا کستان )گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں مقامی نجی پبلک سکولز کے مالکان کی تعیناتی تعداد میں بتدریج کمی اور رزلٹس کمزور ہیڈ ماسٹر با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس اعلی حکام سے چوک اعظم کے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کی گورنمنٹ مسلم سکول سے تبادلے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں گزشتہ چند سال قبل سکول میں اساتذہ کی محنت کے سبب اعلی معیار تعلیم کے وجہ سے والدین کی خواہش ہوتی تھی کہ انکے بچے مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں تعلیم حاصل کریں مگر چوک اعظم میں قائم نجی پرائیویٹ سکولز کے مالکان نے سیاسی آشیر باد سے اپنے تبادلے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں کرا لئے جہاں پر ان اساتذہ نے گروپنگ کی بنیاد ڈالتے ہوئے اساتذہ کو فرائض منصبی کی بجائے آپس کی لڑائیوں میں الجھا دیا ہے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سے ذہین بچوں کو فیس معافی سمیت متعدد مراعات کا لالچ یا انکے والدین کو مختلف ذرائع سے شفارشیں ڈلوا کر اپنے پرائیویٹ سکول میں داخل کرا لیا جاتا ہے ذرائع سے یہ بھی معلوم ہو ا ہے نجی تعلیمی ادارے میں داخل نہ ہونے والے طلبہ کو پریکیٹکل میں کم نمبرز لگوانے کی بھی دہمکیاں دی جاتی ہیں نجی پرائیویٹ سکول کے مالکان کی گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں تعیناتی سے تعداد میں بتدریج کمی اور رزلٹس کمزور ہو رہے ہیں خلیل خان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس ہیں ذرائع کے مطابقخلیل خان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نے متعدد بار ان اساتذہ کی جواب طلبیاں کی مگر با اثر اساتذہ کے سامنے ہمیشہ انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی جس کی وجہ سے ماضی کا قابل رشک تعلیمی رزلٹس کا حامل ادارہ روز بروز مسائل میں الجھتا جا رہا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزیر تعلیم کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ای ڈی اوایجوکیشن ضلع لیہ اپیل کی ہے کہ حساس اداروں خفیہ ذرائع سے رپورٹس لیکر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم سے چوک اعظم کے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کا فوری تبادلہ کیا جائے

پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس
چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر کے خاوند کی وفات پر پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس دعائے مغفرت تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب چوک اعظم کا ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت غلام عباس سندھو صدر پریس کلب چوک اعظم منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی کے آغاز میں محمد عمر شاکر جنرل سیکرٹری پریس کلب نے ایجنڈے سے آگاہ کیا کہ آج کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر جو کہ کا فی عرصہ سے لیہ میں انتظامی امور احسن انداز میں سر انجام دے رہی ہیں انکے خاوند کی وفات پر طلب کیا گیا ہے اجلاس میں پریس کلب چوک اعظم اور اسکی ذیلی تنظیموں انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا ایسوی ایشن کے عہدیداران ممبران عبدالغفار خان عبدالرشید عبدالستار شاہد وسیم الرحمان چھٹہ رانا محمد اعظم ملک صابر عطا قمر اقبال ڈلومیاں اقبال دانش اور میاں یسین آرائیں سمیت متعدد صحافیوں نے شرکت کی اجلاس میں ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر کے خاوند کی وفات ان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی گئی۔
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی

Next Post

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Next Post

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.