• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز

webmaster by webmaster
مئی 19, 2016
in First Page
0

سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز
Pic From Layyah 19-05-2016(c)لیہ (صبح پاکستان) ضلع بھر کی عدالتوں میں زیر التواء مقدما ت کو جلد نمٹا نے کے لئے تمام تر پیشہ وارانہ ذمہ داریو ں کو بروئے کارلا تے ہو ئے خد ما ت سرانجا م دیں تا کہ شہر یو ں کو بر وقت انصاف کی فراہمی کے ایجنڈے کی تکمیل کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ یہ با ت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے ججز کے ما ہا نہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں گزشتہ ما ہ کے دوران دائر ہو نے والے مقدما ت ،فیصلے کیے جا نے والے مقدما ت اور ججز کی فرداً فرداً کا ر کر دگی کا ملٹی میڈیا کے ذریعے جا ئزہ لیا گیا ۔اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا کہ 2012ء زیرا لتوا مقدما ت کا اندر معیار فیصلہ کر نے کے لئے سرعت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے اور ڈائریکشن کیسسز ترجیحی بنیا دوں پر نمٹائے جا ئیں ۔ اجلاس میں ججز صاحبا ن نے مقدما ت کے جلد فیصلوں کے لئے یقین دہا نی کر ائی ۔ اجلا س میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جا وید اقبال شیخ کے گزشتہ ما ہ سب سے زیا دہ فیصلے کر نے اور سول جج رانا محمد الیاس کے ڈائریکشن کیسسز کا فیصلہ کر نے پر کا رکر دگی کو سراہا گیا ۔اور سینئر سول جج ظہیر احمد کو بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز دیا گیا ۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نما یا ں کا رکر دگی کے حا مل جج صاحبا ن میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اجلا سمیں ایڈیشل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سول ججز نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 19-05-2016(b)

Tags: layyah news
Previous Post

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Next Post

لیہ ۔ گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک

Next Post

لیہ ۔ گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.