• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2016
in First Page
0
 ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری
  قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہم سب ملک کرلوگوں کوسستا انصاف فراہم کر سکتے ہیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ  ظفر اقبال نعیم
نوجوان وکلا کے چیمبرز کیلئے 4کنال 6مرلہ اراضی کی منظوری ہو چکی ہے ،ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آ فیسر رانا گلزار احمد
لیہ کے وکلاء کے مسائل پنجاب بار کی سطح پر حل کرائے جارہے ہیں ۔ممبر پنجاب بار کونسل ملک غلام مصطفٰی جونی
سینئر ز وکلاء کی راہنمائی میں بار کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائے جائیں گے ۔نومنتخب صدر چوہدری نوید احمد گوجر
12986941_1780616688827194_6510972906887536084_nلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ چوہدری ظفر اقبال نعیم نے ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ بار اور بینچ گاڑی کے دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں حلف برداری جذبہ عہد کا نام ہے آج کے عہد کے بعد عہدیداران پر وکیل ہونے

کے ساتھ ساتھ بار ،وکلاء اور بینچ کے درمیان تعلق کی اہم ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے وکلاء معاشرہ کا ایک اہم طبقہ ہیں عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے بینچ کے ساتھ ساتھ بار کا بھی اہم کردار ہوتاہے ، قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہم سب ملک کرلوگوں کوسستا انصاف فراہم کر سکتے ہیں ضلع انتظامیہ،ضلع پولیس اور جوڈیشری اگر اپنا کردار ایماندارانہ طریقہ سے سرانجام دے تو معاشرہ پر امن اور دہشت سے پاک ہو سکتا ہے ،تمام طبقات کے تعاون سے ضلع لیہ کو امن و امان،جرائم سے پاک کرکے ماڈل ضلع بنا کر پیش کرنے کیلئے جوڈیشری اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،انصاف کی فوری فراہمی کیلئے تحصیل چوبارہ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عرصہ دراز سے
13000204_1780610988827764_513895845368993140_n
خالی سیٹ پر بہت جلد تعیناتی ہو جائے گی،ضلع لیہ کی عدالتوں میں سہولیات کی فوری فراہمی کیلئے 11ترقیاتی منصوبہ جات میں 9کی منظوری اور کام شروع ہو چکا ہے جو کہ بہت جلدپایہ تکمیل پر پہنچ جائے گا،ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آ فیسر رانا گلزار احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ انصاف کی فراہمی کی مذہبی فریضہ سمجھ کر ادا کر رہی ہے بار کے تعاون سے ضلع لیہ کی عوام کو سہولیات اور انصاف کی فراہمی کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں نوجوان وکلا کے چیمبرز کیلئے 4کنال 6مرلہ اراضی کی منظوری ہو چکی ہے جو بہت جلد بار کے حوالے کر دی جائے گی،ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے کہا کہ ضلع لیہ کو جرائم فری ضلع بنانے کیلئے تمام شعبہ ہائے زندگی کے طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،ضلع پولیس میرٹ پر کام کرکے تمام طبقات کی عزت نفس کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی تفتیش کا سلسلہ میرٹ پر کیا جائے گا کسی کی قسم کی کمی کوتاہی نہ ہوگی اس کیلئے بار بھی اپنا مثبت کردار ادا کرے تو معاشرہ سے جرائم کا خاتمہ کیا جاسکتاہے ،نومنتخب صدر چوہدری نوید احمد گوجر نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار نے ہمیشہ لوگوں کی بھلائی اور فوری انصاف کیلئے بینچ اورضلعی انتظامیہ اور ضلع پولیس سے بھر پور تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی تعاون جاری رکھے گی،سینئر ز وکلاء کی راہنمائی میں بار کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائے جائیں گے ،نوجوان وکلاء کے چیمبرز کا مسئلہ بھی فوری حل کروایا جائے گا نوجوان وکلا ء بہت جلد اپنے چیمبرز میں بیٹھ کو لوگوں کی خدمت کریں گے ،ممبر پنجاب بار کونسل ملک غلام مصطفٰی جونی نے کہا کہ لیہ کے وکلاء کے مسائل پنجاب بار کی سطح پر حل کرائے جارہے ہیں نئے وکلاء کیلئے کالونی کیلئے زمین کی الاٹ کی کوششیں کی جارہی ہیں ،قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ چوہدری ظفر اقبال نعیم نے ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب عہدیداران سے جبکہ ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد نے ممبر مجلس عاملہ سے ان کے عہدوں کو حلف لیا،تقریب میں ضع بھر کی عدالتوں کے ایڈیشنل ،سینئر وسول ججز ، ممبر پنجاب بار کونسل جام محمد یونس مظفر گڑھ سیٹ،صدور و جنرل سیکرٹریز کروڑ،چوبارہ تحصیل بار کے علاوہ وکلاء کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ موبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی

Next Post

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

Next Post

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.