موبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی
چوک اعظم(صبح پا کستان) موبائل شاپ میں چوری کی واردات چور لاکھوں روپے مالیت کے موبائل، اسسریز میموری کارڈ اور نقد کیش لے اڑے سی سی ٹی وی کیمرے میں چور کی حرکات وسکنات ریکارڈ تفٖصیل کے مطا بق گزشتہ رات لکی موبائل شاپ فیصل آباد روڈ سے نامعلوم چور دکان کی چھت پھاڑ کر دکان میں داخل ہواموبائل شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل، اسسریز میموری کارڈ اور نقد کیش لے اڑے دکان میں لگائے گے خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گی دکان مالک عبدالغفار نے تھانہ میں درخواست دے دی جس پر پولیس نے ریکارڈ یافتہ مجرمان کا ڈیٹا نکال کر کاروائی کا آغاز کر دیا
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more