• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2016
in First Page
0

حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ
Pic From Layyah 28-03-2016لیہ (صبح پا کستان) ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے ٹھوس اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور اس سلسلہ میں پنجا ب کے تمام اضلا ع میں اوور سیز پا کستا نیو ں کے تحفظ کے لئے خصوصی کمیٹیا ں بھر پور طریقے سے کا م کر رہی ہیں یہ بات انہو ں نے اوورسیز پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے منعقدہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد بھی مو جو د تھے ۔ اجلا س میں مختلف اوورسز پا کستانیو ں ثوبت علی ، محمد انور ، محمد اشرف ، محمد عمیرکے معاملا ت کا جا ئزہ لیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنرلیہ منظور احمد خان چانڈیہ و اسسٹنٹ کمشنر چوبا رہ جا م آفتا ب حسین کو ان کے معاملات اگلے دو دنوں میں حل کر کے رپو رٹ کر نے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے اوور سیز پا کستانیوں کو یقین دلا یا کہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے تر جیح بنیا دوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت

Next Post

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ، غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ

Next Post

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ، غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.