• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2016
in First Page
0

لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت
Terrorism1لیہ(صبح پا کستان )لاہور اقبال پارک میں دھماکہ، تعلیمی اداروں ، بازاروں میں سوگ کی کیفیت رہی ، طلبا، شہریوں کا دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط عزائم کا اعلان، دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے کاررائیاں تیز کرنے کا مطالبہ۔ اقبال پارک میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 70سے زائد افراد کی ہلاکت اور تین سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد آج ضلع بھر کی فضاء مکمل طور پر سوگوار رہی ۔ سکولوں میں ننھے طلبا و طالبا ت ، اساتذہ، تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے لئے اپنی تمام تر توانیاں صرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروئیاں مزید تیز کی جائیں۔
عوامی ترقیاتی ادارہ میں اقبال پارک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش و زخمی افراد کے مکمل صحت یابی کے لئے دعائیں، اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی کی گئی۔ گزشتہ شب لاہور پارک میں دھماکے میں کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور تین سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گزشتہ روز عوامی ترقیاتی ادارہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ سینئر کریڈیٹ آفیسر محمد اعظم نے جاں بحق افراد کی بخشش و زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرائی۔ دعائیہ تقریب میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔دعائیہ تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر مہر طفیل لوہانچ، سیف اللہ الحسینی ، عبدالغفور خان علیانی، کاشف رفیق ، نسیم فاطمہ، زاہد واندر، محمد شہبا ز عقیل، سید افتخار مہدی، شیخ وقار الحسن، رضوان احمد ، سحر وحید سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لاہور: گلشن اقبال پارک خودکش دھماکہ ، دہشت گردوں کے خلاف قوم پر عزم

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.