• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ، غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2016
in First Page
0

سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ،  غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ 
8428806_f520لیہ(صبح پا کستان)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری کا کمال حکومت پنجاب نے فٹ ڈیکلیئر میڈیسن کا کوالٹی چیک کرانے کیلئے غیر ملک وفرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ ضلع حکومت نے فٹ قرار دی گئی 55ادویات کے سربمہر نمونہ جات حکومت پنجاب کو روانہ کر دیئے ،تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت گذشتہ روزضلع انتظامیہ لیہ،محکمہ صحت اور ضلع پولیس کے بااختیار نمائندگان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ،تحصیل ہید کوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرزکے میڈیسن سٹورز اوپن کروا کر مختلف ادویات کے 55نمونہ جات حاصل کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں بانئے گئے خصوصی سیل کو روانہ کر دی ہیں ضلع بھر کے ہسپتالوں کو محکمہ صحت کی جانب سے ادویات کے ریٹ طے کرنے کے بعد ادویات کی خریداری کی گئی جو کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری حکومت پنجاب کی طرف سے کلئر ہونے کے بعد ڈلیور کی گئی بعض ہسپتالوں میں کلیئر کی گئی ادویات کے ڈس کلر و غیر معیاری ثابت ہونے کی شکایات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے تھرڈ پارٹی کے طور پر غیر ملک کی لیبارٹری یا فرانزک لیبارٹری سے میڈیسن کا تجزیہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ضلع لیہ سے 55ادویات کے نمونہ جات لیکر روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

Next Post

لیہ کے نئے ڈی پی او اور تھانہ چوک اعظم کے چیلنجز ..... محمد عمر شاکر

Next Post
ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات

لیہ کے نئے ڈی پی او اور تھانہ چوک اعظم کے چیلنجز ..... محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.