• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت
Caption DIO 1لیہ ( صبح پا کستان) ڈی او سی محبو ب احمد نے کہا ہے کہ کھیلیں طا لب علموں کی جسما نی و ذہنی نشو نما کے لئے مثبت اور تعمیری خطو ط پر استوار کر نے میں کلیدی کر د ار ادا کر تی ہیں اور دینی مدا ر س کے طا لب علموں کے مابین مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د اس اہم قو می مقصد کے حصو ل کی جانب نما یا ں پیش رفت ہے ۔ یہ با ت انھو ں نے ضلعی انتظا میہ اور پا ک آرمی کے زیر اہتما م دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان کھیلو ں و نعت خوا نی ، حسن قرات کے مقا بلو ں کے مو قع پر تقریب تقسیم انعا ما ت کے مو قع پر کہی ۔ تقریب میں کر نل محمد اجمل ، میجر محمد آصف ، کیپٹن محمد بلا ل ، ڈی او سپور ٹس سیف الر حمن ، ڈی او انڈ سٹریل محمد عبد اللہ کے علا وہ شا ئقین کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔ تقریب میں کھیلو ں کے مقا بلے میں پہلی پو زیشن سعید یہ پبلک کر و ڑ لعل عیسن جب کہ سیکنڈ پو زیشن چو با رہ پبلک سکو ل نے حا صل کی ۔ اسی طر ح نعت خوا نی کے مقا بلو ں میں محمد بلا ل نے اول ، محمد یو نس نے دوئم اور محمد ابر اھیم نے سوئم اسی طر ح حسنِ قرأ ت میں او ل محمد بلا ل ، دوئم سعد اقبا ل اور سوئم محمد منیر رہے جب کہ حفظِ قرآن میں محمد عا مر نے اول ، محمد ندیم نے دوئم اور محمد نعما ن نے سوئم پو زیشن حا صل کی ۔ بعد ازا ں کر نل محمد اجمل، ڈی او سی محبو ب احمد ، ڈی او انڈ سٹریل محمد عبد اللہ نے نمایا ں کا ر کر دگی کے حا مل طا لب علمو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے ۔

Caption DIO 1

Caption DIO 2

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.