• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2016
in First Page
0

ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ
10398620_971444896276406_3024988410900315539_nلیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد کی جانب سے ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ کا اہتما م کیا گیا ۔ ڈی سی او ہا ؤ س لیہ میں منعقدہ الودا عی عشا ئیہ میں زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نما یا ں شخصیا ت نے شر کت کی ۔ الو دا عی تقریب میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال ، ڈی سی او لیہ رانا گلز ا ر احمد ، صو با ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برا ئے دا خلہ مہر اعجا ز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفا ق احمد ، سا بق صو بائی وزیر و صدر مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی او لکھ ، ڈی او سی محبو ب احمد ،        اے سی لیہ منظور احمد خان ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یز دا ں ، صدر انجمن تا جران لیہ وا حد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، صدر انجمن تا جران کر وڑ حا جی مختیار حسین ، صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن لیہ چو ہدری نو یدگجر ، جنرل سیکر ٹری اختر عباس ، ممبران امن کمیٹی رانا اعجا ز سہیل ، قا ری کفا یت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا، محمد اشر ف چشتی ، ممبر ضلع کو نسل محبو ب الحسن سوا گ سر کا ری افسران ، سو ل سو سائٹی ، معز زین شہر اورذرا ئع ابلا غ کے نمائندو ں کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے کہا کہ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کی اعلیٰ پیشہ ورا نہ خد ما ت اور مقد ما ت کو تیزی سے یکسو کر نے کے با عث سپیڈی جسٹس کے حصو ل میں نما یا ں مد د ملی ہے ۔ ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد نے اپنے خطاب میں غا زی محمد صلا ح الدین کی اپنے عر صہ تعینا تی کے دو ران بہتر خد ما ت ، انتہا ئی لگن جا نفشا نی اور قو می جذبہ سے سر شا ر ہو کر ذمہ دا ریا ں سر انجا م دینے اور ضلع لیہ میں مثا لی امن و امان کے قیا م کے لئے جو خد ما ت سر انجا م دی ہیں وہ ہمیشہ یا در کھی جا ئیں گی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبائی پارلیما نی سیکر ٹری مہر اعجا ز احمد اچلا نہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی لیہ میں تین سا لہ خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ممتا ز صحا فیو ں مہر ار شد حفیظ سمرا ، محمد ار شا د رو نگھہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی عر صہ تعینا تی کے دو ران ذرا ئع ابلا غ کے سا تھ مثا لی رابطے و تعا و ن پر ان کی خد ما ت کو سراہا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر با ر چو ہدری نو ید گجر نے کہا کہ حصو ل انصا ف کے لئے مقد ما ت کو جلد یکسو ں کر نے کے سلسلہ میں وکلا ء برا دری سے پو لیس کے تعا و ن اور ضلع میں مثا لی امن و امان پر غا زی صلا ح الدین کی کا و شو ں کو سر اہا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

Next Post

گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی .... تحریر عفت

Next Post
گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی …. تحریر عفت

گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی .... تحریر عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.