• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2016
in First Page
0

بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا
aplicatioلیہ(صبح پا کستان )بنیادی مرکز صحت شاہ پور کے عملہ کا بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال سے دھکے دیکر نکال دیا ،علاقہ مکینوں کا احتجاج،بچے کے والد کی ای ڈی صحت کو شکایت ،انکوئری کا حکم جاری،لیہ کے نواحی علاقہ چکنمبر 116Cکے رہائشی جاوید اقبال نے ای ڈی او صحت کو درخواست دی کہ وہ اپنے نومولود بچے کو لیکر بنیادی مرکز صحت شاہ پور صبح 8بجے حفاظتی ٹیکہ لگوانے کیلئے لے کر گیا ،ہسپتال میں موجود عملہ نے کہا کہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے 9بجے لگائے جائیں گے نزدیکی گھر ہونے کی وجہ سے واپس آگیا ،9بجے کے بعد دوبارہ بچے کو لیکر ہسپتال گیا جہاں موجودعملہ نے کہا کہ ہمارے پاس 20بچوں کو لگانے کیلئے ویکسین موجود تھی وہ لگا دی گئی ہے اس وقت ہسپتال میں ویکسین موجود نہیں جس پر ہسپتال میں موجود دیگر مریضوں سے پوچھا کہ ان لوگوں نے بچوں کو ویکسین لگا دی ہے ان لوگوں نے کہا کہ نہیں لگائی گئی 20بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین کی فہرست مانگنے پر عملہ اور کمپیوٹر آپریٹر شعیب جیلانی نے گالیاں دینے شروع کر دیئے اور کہا کہ تم کون ہوتے ہو ہم سے پوچھنے والے جاؤ تمہارے بچے کو یہاں کوئی ویکسین نہیں لگائے گا اور دھکے دینا شروع کر دیئے جس پر اہل علاقہ بھی اکھٹے ہوگئے ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کروڑ کو واقعہ کی تین دن میں انکوئری مکمل کرکے رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے،متاثرہ جاوید اقبال و علاقہ مکینوں نذر عباس،جاوید اقبال،ہاشم حسین،محمد اکرم،محمد اسلموسیم عباس،نئاز علی،غضنفر عباس و دیگر نے ڈی سی اولیہ رانا گلزار احمد سے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی انکوائری کرکے تادیبی کاروائی کریں ۔

aplicatio

رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر ڈی سی او نے مولانا خادم رضوی کے لیہ آمد پر پا بندی عا ئد کردی

Next Post

لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

Next Post
لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

لیہ ۔ دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما ت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.