• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in Local News
0
لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

لیہ(صبح پا کستان )مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار،قانونی کاروائی کا آغاز،گذشتہ شب لیہ کے نواحی علاقہ نوشہرہ کے رہائشی عامر رضا اور اس کے بھائی الیاس رضا جو کہ اپنے رقبہ سے واپس آرہے تھے کو کھکھ چوک کے نزدیک موٹر سائیکل سے اتار کر محمد نعیم،سیف اللہ،عبدالرحمن،ممتاز حسین،ارشاد حسین،الطاف حسین نے کسی،چھری،کسی،آہنی سریا،سوٹا کی مدد سے شدید زخمی کردیا جس کی وجہ آنکھ،بازو،کندھے،سر پر شدید چوٹیں آئیں علاقہ کے لوگوں تصور عباس،مشتاق حسین و دیگر نے آکر جاں بخشی کروائی ،پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر مضروبوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرکے طبی معائنہ اور علاج معالجہ کراکر ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کو آغاز کردیا ،لوگوں کے اکٹھے ہونے اور پولیس کو آتا دیکھ کرملزمان موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، سربراہ پاک بحریہ

Next Post

میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

Next Post
میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.