• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in جنوبی پنجاب
0
میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)نواب آف کالا باغ ملک وحید خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی، ہم پانچ سال سے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلاتے رہے اور خرچہ کرتے رہے۔ اب عوام بھی ہوشیار ہوچکی ہے اب کھوکھلے نعروں سے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کا لا باغ میں اسٹیٹ منیجر حاجی محمد جاوید کی طرف سے کالا باغ اپنی رہائش گاہ پر دیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا خاندان کئی عشروں سے لوگوں کی خدمت کرتا چلا آیا ہے آئندہ بی یہ سلسلہ جاری رہے گا اس موقع پر سابق صوبائی وزیر آبپاشی امانت اللہ خان شادی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ ہم ہر وقت حلقہ میں عوام کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اور مخالفین کی طرح دس سال بعد عوام کو منہ نہیں دکھاتے ۔

Tags: mian wali news
Previous Post

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

Next Post

لیہ ۔تھند برادری ، مجلس وحدت المسلمین ،عوامی گروپ ،موہانہ گروپ اور آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے پی ٹی آ ئی کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.