• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، سربراہ پاک بحریہ

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 109ویں مڈ شپ مین اور 18 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ منعقد ہوئی، شارٹ سروس کورس میں پہلی مرتبہ خصوصی طور پر دینی تعلیم و ترغیب کے آفیسرز نے کمیشن حاصل کیا۔ اس کے علاوہ پاس آﺅٹ ہونے والے آفیسرز میں دوست ممالک کے 43 آفیسرز بھی شامل تھے۔

پاسنگ آﺅٹ پریڈ کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی تھے۔تقریب میں بحرین کی بحریہ کے سربراہ کموڈور محمد یوسف الآسام اور بحرینی کوسٹ گارڈ کے سربراہ میجر جنرل علاؤ الدین بھی شریک تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ قومی مفادات کا تحفظ اور دفاعی خود مختاری ہماری ترجیحات ہیں۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔

نیول چیف کا کہنا تھا کہ بحری دہشت گردی اور قزاقی کو روکنا ہمارا فرض ہے، پاک بحریہ نے بحرہند میں ریجنل میری ٹائم پٹرولز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس سے بحری دہشت گردی، قذاقی اور اسمگلنگ کی روک تھام ہوگی۔

Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ مقامی افرادنے ڈاکودھرلیا،چھترول کے بعدپولیس کے حوالے ، دوڈاکوفرار

Next Post

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

Next Post
لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.