• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان بنیادی سہولیات سے عاری،کوارٹر کھنڈرات ،پینے کے پانی کا ایک نلکا

webmaster by webmaster
فروری 28, 2016
in First Page
0

ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان بنیادی سہولیات سے عاری،کوارٹر کھنڈرات ،پینے کے پانی کا ایک نلکا
pix28کوٹ سلطان ( صبح پا کستان) ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان بنیادی سہولیات سے عاری،کوارٹر کھنڈرات ،مسافروں کے پینے کے پانی کے لیے ایک نلکا۔تفصیل کے مطابق ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطا ن میں عملہ کی رہائش کے لیے بنائے گئے تمام کوارٹر اجڑ چکے ہیں عرصہ دراز سے رہائشی کوارٹر انتہائی خستہ حالی کا شکار ہیں جن میں زیادہ تر کھنڈرات بن چکے ہیں ،مسافروں کے پینے کے لیے صرف ایک نلکا ہے جو اکثراوقات خراب رہتا ہے اسٹیشن ماسٹر محمد اسلم نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ذاتی رہائش کے لیے استعمال کیے جانے والا کوارٹر بھی اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے انہوں نے بتایاکہ کئی بار حکام بالا کو بتایامگر تا حال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی علاوہ ازیں مرد و زن کے لیے ایک ہی مسافر خانہ ہے اسٹیشن ماسٹر محمد اسلم نے بتایا کہ اس وقت کوٹ سلطان اسٹیشن سے دو ریل گاڑیاں مہر ایکسپریس اور خوشحال ایکسپریس گزر رہی ہیں جبکہ کہ ماضی میں چار ٹرینوں کا گزر ہو تا تھا ۔ شہریوں محمد خلیل ،ملک منیر ،احمد یار خان ،منظور بھاہ ،یونس سیال ،سید محمد علی شا ہ،سید اسد شاہ ،محمد نواز درکھان ،محمد وسیم اور دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری فوری طور پر ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ مسافروں کا بہتر سہولیات میسر آ سکیں ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجو ٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ میاں نواز شریف نے حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا ، حالات انتہائی خراب مخدوش اورناگفتہ بہ ہیں ،میاں محمد اجمل قادری

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ میاں نواز شریف نے حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا ، حالات انتہائی خراب مخدوش اورناگفتہ بہ ہیں ،میاں محمد اجمل قادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.