• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page
0

پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران
PTI CEREMONYلیہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی لیہ میں ممبر ساز ی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ممبر سازی مہمکے افتتاح کے موقع پر ضلعی سیکرٹریٹ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف و سابق ایم پی اے افتخار علی بابر خان کھتران نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے جو ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ مورثی سیاستدانوں نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے جس کے خلاف عمران خان کی قیادت میں جہاد کیا جارہا ہے۔ افتخار علی بابر خان نے مزید کہاکہ کارکنان کسی سیاسی عہدیدار کی وجہ سے نہیں بلکہ نظریہ کی وجہ سے پارٹی کی ہونے والی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان کو قائد اعظم کی روح کے مطابق اسلامی فلاحی ریاست بنایا جا سکے۔انہوں نے کہاکہ نہایت ہی آسان طریقہ کار کے ذریعے تحریک انصاف کی ممبر شپ حاصل کریں اور تبدیلی کے قافلے میں شامل ہو جائیں ۔ اس موقع پرکارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے عمران خان کے حق میں زبردست نعرے لگائے ۔بعدازاں افتخار علی بابر خان کھتران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان تبدیلی کے سفر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ریکارڈ ممبر سازی کرکے تمام سیاسی جماعتوں کو پیغام دیں گے کہ اب تبدیلی کا سفر کوئی نہیں روک سکتا۔ تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کی سچ کی معترف ہو چکی ہیں جو ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سابق ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کا ہر کارکن عمران خان ہے جو تبدیلی کا پیغام گھر گھر تک پہنچا کر دم لے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ نیا پاکستان بنانے کے لئے نوجوان اپنی تمام تر صلاحیات وقف کر دیں گے۔

PTI CEREMONY
رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

Tags: PtI news
Previous Post

کوٹ سلطان کی خبریں ۔۔۔۔۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Next Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

Next Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.