• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page
0

حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو
pic 29-1-16 aلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں کاشتکاروں کو حکو مت پنجا ب 13لا کھ 50ہزا رروپے کی سبسڈی سے 30لیز لینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے جس سے ضلع کی زرعی معیشت میں اضا فہ اور کا شتکاروں کی معاشی کفالت میں نمایا ں مدد ملے گی ۔یہ بات ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے کا شتکاروں کو لیزر لینڈ لیولر کی سبسڈائزڈ نر خوں پر فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ قرعہ اندازی کے موقع پر کہی ۔ قرعہ اندازی میں ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ ملتا ن رشید احمد خان ، ڈی او فنا نس تا ج محمد ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو پر مشتمل کمیٹی نے 30کاشتکاروں کا انتخا ب بذریعہ

pic 29-1-16 a

قرعہ اندازی کیا ، قرعہ اندازی کے پرچیاں لیہ ، کر وڑ و چوبارہ کے کا شتکا روں نے اٹھا ئیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع لیہ میں حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے جس کے لئے فی لیزر چار لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے ضلع لیہ کے تین کا شتکارقرعہ اندازی میں شامل ہو ئے جن میں لیہ سے 179، کروڑ سے82جبکہ چوبا رہ 22کا شتکار شامل ہو ئے ۔ قرعہ اندازی میں تحصیل لیہ کے 19عبد الستار ، غلام قاسم ، عبد الرشید ، محمد شفیع ، محمد حسین ، نصیر احمد ، عاشق حسین ،افتخار احمد ، عبد الشکور ، محمد بو ٹا ، لیا قت علی ، محمد ربنواز ، محمد اکرم ، محمد بلال ، اللہ بخش ، ذوالفقار علی ، غلام فرید ، محمد مسکین ، امیر بخش ۔ تحصیل کروڑ کے 8کا شتکار اقبال احمد ، فرما ن علی بسرا ، مشتاق حسین ، فیاض احمد جگ ، حفیظ بی بی ، غلام یٰسین ، اللہ بخش اور محمد حسین جبکہ تحصیل چوبا رہ کے تین خضر حیا ت ، رائے امیر نواز اور قیصر عباس کے نا م قرعہ اندازمی میں نکا لے گئے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران

Next Post

لیہ ۔ کا لجز میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس

Next Post

لیہ ۔ کا لجز میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.