• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں ۔۔۔۔۔ ملک فہیم منجوٹھہ

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page
0

ڈاکٹر سید مختیار حسین شاہ کی بطورڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب لیہ کی عوام کے لئے با عث فخر ہے
12644868_682114778597059_729225399840961987_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان)ڈاکٹر سید مختیار حسین شاہ کی بطورڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب لیہ کی عوام کے لئے با عث فخر ہے اس سے محکمہ صحت میں بہتری آئے گی ان خیالات کا اظہار ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر ریاض احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سید مختیا ر حسین شاہ کی صحت کے شعبہ میں نا قابل فراموش خدمات ہیں اب ان کی بطور ڈائریکٹر پنجاب تعینات سے محکمہ صحت میں خوشگوار تبدیلی لائے گی انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سید مختیار حسین شاہ لیہ کے لیے فخر ہیں ۔

کوٹ سلطان تا ریاض آباد براستہ پیر جگی شریف 31کلو میٹر کارپٹ روڈ کی منظور
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان تا ریاض آباد براستہ پیر جگی شریف 31کلو میٹر کارپٹ روڈ کی منظور ی ، ایم این اے کی جا نب سے جون تک منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایات ۔تفصیل کے مطابق ایم این اے سید ثلقین شاہ بخاری نے کوٹ سلطان تا ریاض آبادبراستہ پیر جگی شریف کارپٹ روڈ کی منظوری کر دی ہے ۔ محمد اکرم خان ،محمد اختر ملک،مہر ریاض اچلانہ ،میاں فیصل آرائیں ،محمد وسیم جام،ملک نذیر احمد،محمد لطیف ،محمد ساجد اور دیگر نے کوٹ سلطان تا پیر جگی شریف کارپٹ روڈ منظور کرانے پر ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ روڈ کی تعمیر سے مسافروں کا آنے جانے میں اسانی ہو گی ۔

گیس کی بندش سے گھروں کے چوہلے ٹھنڈے
کوٹ سلطان (صبح پا کستان )بجلی کے ساتھ ساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ کا جن بھی بے قابو ،گیس کی بندش سے گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ،طلباء و ملازمیں بغیر ناشتہ جانے پر مجبور ،ہوٹلوں پر رش۔تفصیل کے مطابق بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے رات بھر گیس غائب رہتی ہے صبح کے اوقات میں گیس کی بندش کے سبب طلباء و ملازمین بغیرناشتہ سکولز اور دفاتر جانے پر مجبور ہیں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے سبب گھروں کے ہوہلے ٹھنڈے ہونے کی وجہ ہوٹلوں رش بڑھ چکا ہے ،شہریوں محمد اعظم ،محمد نوید،محمد الیاس،محمد شاہد،شاہد خان،محمد تنویر ،حاجی رفیق خان اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ فوری ختم کی جائے

Tags: kot sultan news
Previous Post

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی۔ عمران خان کا ٹویٹ

Next Post

لیہ ۔ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران

Next Post

لیہ ۔ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.