• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بدمعاشی کا سنہری دور….. مقبول جنجو عہ

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page, کالم
0
بدمعاشی کا سنہری دور…..      مقبول جنجو عہ

بدمعاشی کا سنہری دور
مقبول جنجو عہ
12540893_475177476000579_392074903899296922_nآج کل بدمعاشی پر بہت بری طرح زوال آیا ھوا ھے میں نے بدمعاشی کا سنہری دور آپنی آنکھوں سے دیکھا ھے، مجھے یاد ھے علاقے کا جو چوٹی کا بدمعاش ھوتا تھا، اس کے پاس صرف "گراری والا چاقو” ھوتا تھا جس کے لیور کو انگوٹھے سے دبانے سے چاقو "کرکرکرکر” کی خوفناک آواز سے کھلتا تھا اور اس کی دھشت سے مقابل دم دبا کر بھاگ اٹھتا تھا اور یوں مقابلے کی نوبت ھی بہت کم آتی تھی_ شریف لوگ اپنے بچوں کو، ان بدمعاشوں کی صحبت سے دور رکھتے تھے. بلکہ خود ان کے گھر والے بھی انہیں اپنانے سے گریز کرتے تھے_ اسکے باوجود اگر کسی محلے میں بدمعاش کا گھر ھوتا تو لوگوں کو تحفظ کا احساس بھی ھوتا، وہ نہ صرف خود محلے میں نظریں جھکا کے چلتا تھا بلکہ کسی اور کو بھی جرا”ت نہیں ھوتی تھی کہ کسی کی عزت و ناموس کو میلی آنکھ سے دیکھ سکے.اب جہاں تک موجودہ زمانے کا تعلق ھے، میرے نزدیک یہ بدماشی کے زوال کا زمانہ ھے…. بدمعاشی کی کچھ اپنی اخلاقیات ھوتی تھیں، آج کا بدمعاش ان سے بھی محروم ھو گیا ھے.اب بدمعاش کی زد میں اسکا حریف ھی نہیں، وہ لوگ بھی آتے ھیں جن سے ان کا کسی قسم کا تصادم نہیں ھوتا… اب گراری والے چاقو کی جگہ کلاشنکوف استعمال ھوتی ھے، جسکی زد میں ایک نہیں، کئی گھرانے آتے ھیں…. آج کا بدمعاش شرفاء کے گھروں میں دندناتا ھوا داخل ھوتا ھے اور عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو بھی تشدد کا نشانا بناتا ھے_ جو بدمعاش، بدمعاشی کے سنہری دور میں خواتین کی عزت و ناموس کا محافظ ھوتا تھا.آج وہ عزت و ناموس کے لٹیرے کے طور پر سامنے آیا ھے. پہلے بدمعاش طاقت اور جیداری کے بل بوتے پر بدمعاش کہلاتا تھا، آج وہ آپنی بزدلی اور کم ہمتی کو کلاشنکوف کے برسٹ میں چھپانے کی کوشش کرتا ھے بدمعاشی کے کے زوال کی بدترین صورت یہ ھے کہ گزرے زمانے میں بدمعاش، بدمعاش ھی کے روپ میں آتے تھے آج کے بدمعاش شرفاء کی صورت میں، ھمارے درمیان موجود رھتے ھیں چنانچہ انہیں گرفتار کرنا تو کجا، انہیں اپنے درمیان تلاش کرنا بھی آسان نہیں رھا….؟ گزشتہ ستاسٹھ برس میں جہاں دوسرے قومی اداروں پر زوال آیا ھے، وھاں بدمعاشی کا ادارہ بھی زوال کی زد میں ھے کیا پڑھے لکھے سیاسی اور غیر سیاسی بدمعاش اس صورت_حال پر غور کرنے کی زحمت نہیں فرمائیں گے…..؟؟؟

Tags: maqbol janjoa column
Previous Post

ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد

Next Post

ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

Next Post
ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.