• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page
0
ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

تاریخ ۔۔29 جنوری 2016
موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے،حاجی فضل
PIC PRESS RELEAS 18 JAN 2016ملتان(صبح پا کستان )صحت مند معاشرے کی تشکیل اور سوسائٹی کو صحت وصفائی کے حوالہ سے ہر سطح پر باشعور کرنا ہمارا قومی وملی فریضہ ہے۔ سوائن فلو سمیت موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے گھروں، تجارتی مراکز اور گلیوں محلوں میں صحت وصفائی کیلئے ہر فرد کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ وچےئرمین ہیلپرز بزنس کونسل حاجی فضل حسین خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزیومز پروٹیکس کونسل ثاقف راحیل خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ، رانا مبشر رئیس اور خواجہ دلشاد احمد نے سول سوسائٹی کینٹ کے ہمراہ ایس پی چوک کینٹ پر منعقدہ آگاہی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوائن فلو، ملیریا، ڈینگی بخار سمیت موسمی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت اور ترقیاتی اداروں کو سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کرنے چاہیں اس ضمن میں شہریوں کو موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔

PIC PRESS RELEAS 18 JAN 2016

Tags: multan news
Previous Post

بدمعاشی کا سنہری دور..... مقبول جنجو عہ

Next Post

گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز

Next Post

گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.