• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2016
in First Page
0

ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد
سیمینار میں متعلقہ محکموں، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین ،سول اور فوجی افسران کی بھر پورشرکت

Pic.Amndt - FLOOD 28 SEMINARملتان (صبح پا کستان ) ملتان کور کے زیرِ اہتمام فلڈآگاہی سیمینار2016کا انعقاد کیاگیا جس میں سیلاب سے متعلقہ مختلف محکموں ، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین، سول اور فوجی افسران نے بھر پور شرکت کی۔فلڈ آگاہی سیمینار کا مقصد ملتان، ڈی جی خان، لیہ اور گرد و نواع میں ہر سال پیش آنے والی سیلابی صورتِ حال کی وجوہات، ممکنہ حفاظتی اقدامات اور دیگر امور کی نشاندہی، آگاہی اور بر وقت نبٹنے کے لیے کیے جانے والے عملی اقدامات کی تفصیلی جانچ پڑتال کرنا تھا۔
سیمینار کے شرکاء کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات میں سے سیلاب ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو ہر سال بیش بہا انسانی جانوں کی ہلاکت اور کروڑوں روپے مالیت کی املاک کی تباہی کا سبب بنتا ہے جس کا بروقت مقابلہ کرنے کی کوشش ہی بہتر نتائج دے سکتی ہے۔ سیمینار کے شرکاء کا اِس بات پر بھی اتفاق تھا کہ ایسے سیمیناراور آگاہی مہمات کی بدولت آئندہ سالوں میں ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نہ صرف بطریقِ احسن نبٹا جاسکتا ہے بلکہ بہت سی قیمتی جانوں اور قومی وملکی املاک کو بھی بچایاجاسکتا ہے۔
سیمینار میں اعلیٰ فوجی عہدے داران کے علاوہ متعلقہ محکموں جن میں سیکریٹری آبپاشی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اسلام آباد، چیف میٹرولوجیکل لاہور ، سابق سیکرٹری محکمہ آبپاشی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مقریرین نے بھی خطاب کیا اور حاضرین کو سیلاب سے پہلے اور بعد کے حفاظتی اقدامات پر اظہار خیال کیا ۔سیمینار کے شرکاء نے آگاہی سیمینار کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ بھی ایسے مواقعوں کی فراہمی کی امید ظاہر کی۔

Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

Next Post

بدمعاشی کا سنہری دور..... مقبول جنجو عہ

Next Post
بدمعاشی کا سنہری دور…..      مقبول جنجو عہ

بدمعاشی کا سنہری دور..... مقبول جنجو عہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.