• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2016
in First Page
0

مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان
20160128_153342لیہ (صبح پاکستان) مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے جس کا فیصلہ 7 فروری کو ہو نے والے اجلاس میں کیا جا ءے گا ان خیالات کا اظہار سر پرست اعلی متحدہ محاذ اساتذہ پا کستان اور مر کزی صدر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن رانا سلطان محمود نے پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کیا ۔ انہوں نے کہا حکومت ہمارے مطا لبات پر سنجید گی سے تو جہ دے اگر حکو مت پنجاب نے اساتذہ کے مسا ءل کو حل کر نے کی طرف سنجیدہ پیش رفت نی کی تو ہمارے پاس سڑ کوں پر آ نے کے علاوہ کو ءی آ پشن نہیں رہے گا ۔
ایک سوال کے جواب میں رانا سلطان نے کہا کہ اساتذہ بچوں کو پڑھا نا چا ہتے ہیں مگر حکو متی پا لیسیاں ایسی ہیں کہ اسا تذہ بچوں کو پڑ ھا نہیں سکتے ۔ پو لیو سے لے کر مردم شماری تک سبھی ذمہ داریاں اسا تذہ ادا کرتے ہیں بچوں کو پڑھانے کا وقت ہی نہیں ملتا ستم با لا ءے ستم یہ ہے کہ رزلٹ خراب آ نے کی صورت میں اسا تذہ کو ٹا رگٹ بنا یا جا تا ہے ۔ انہوں نے چھبیس جنوری سے یکم فروری تک حکو مت پنجاب کی طرف سے اسکو لز بند کر نے کے فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہو ءے کہا کہ یکم فروری سے بچوں کے امتحانات شروع ہوں گے اگر بچے چھٹیاں کریں گے اور اسکول بند ہوں گے تو نتا ئج کیسے بہتر آ ئیں گے ۔
رانا سلطان نے سرکاری سکو لوں کو پیف کے زیر انتظام دینے کی سخت مخا لفت کرتے ہو ءے کہا کہ پیف کے اسا تذہ سرکاری اسا تذہ سے زیادہ تجربہ کار نہیں ہیں حکو مت پیف کو دینے کی بجا ءے اساتذہ کو بہتر سہو لتیں مہیا کرے اور اسکو لوں میں اساتذہ کی تعداد پو ری کرے .
پریس کا نفرنس میں ایس ای ایس کے دیگر مر کزی اور مقا می را ہنما بھی مو جود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند

Next Post

لیہ ۔ سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو ناجائز سزاؤں کے خلاف اساتذہ احتجاجی کیمپ

Next Post

لیہ ۔ سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو ناجائز سزاؤں کے خلاف اساتذہ احتجاجی کیمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.