• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2016
in First Page
0

 سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند
downloadملتان( مانیٹرننگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس اداروں كی جانب سے ممكنہ دہشت گردی كی اطلاعات پر زكریا یونیورسٹی ملتان کو بھی 4 روز كے لیے بند كر دیا گیا ہے جب كہ جامعہ كے زیر نگرانی ہونے والے امتحانات 3 روز کے لیے ملتوی كر دیئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی كے 4 بوائز ہاسٹلز كو رات گئے تك خالی كروا لیا گیا اور دور دراز شہروں میں رہنے والے طلباء كو جامعہ كی بسوں پر اڈوں پر چھوڑا گیا، اس کے علاوہ طالبات ہوسٹلز آج خالی كروائے جائیں گے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق حساس اداروں كو زكریا یونیورسٹی میں ممكنہ دہشت گردی كی اطلاعات موصول ہو رہی تھیں جس كی وجہ سے گزشتہ كئی روز سے جامعہ كی سكیورٹی بہتر بنانے اور ہوسٹلز كا سرچ آپریشن جاری تھا جب کہ گزشتہ روز رات گئے تك حساس اداروں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاكٹر طاہر امین كے درمیان مذاكرات جاری رہے جس كے بعد طلبا كی حفاظت كو مدنظر ركھتے ہوئے جامعہ میں دو غیر سركاری چھٹیوں كا اعلان كر دیا گیا جس سے جامعہ میں ہفتہ اور اتوار سركاری تعطیلات ہونے كی وجہ سے ابتدائی طور پر چار چھٹیاں ہو گئیں، چھٹیوں میں اضافے كا فیصلہ سكیورٹی رپورٹ كی بنیاد پر كیا جائے گا۔ زكریا یونیورسٹی ملتان كی زیر نگرانی جاری امتحانات شیڈول كے مطابق ہوں گے جب کہ كنٹرولر امتحانات زكریا یونیورسٹی ملتان كے مطابق ملتوی ہونے والے امتحانات كے نئے شیڈول كا اعلان بعد میں كیا جائے گا۔

ضلعی پولیس نے ممكنہ دہشت گردی كے خطرے كے پیش زكریا یونیورسٹی كے ہاسٹلز بند كروا دیئے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے گزشتہ روز سكیورٹی وجوہات پر زكریا یونیورسٹی كے ہاسٹلز خالی كروانے كا فیصلہ كیا، پولیس كی بھاری نفری ایس پی گلگشت كی قیادت میں یونیورسٹی پہنچی اور 4 بوائز ہاسٹلز كے طلبا كو ہاسٹلز خالی كرنے كا حكم دیا جس پر رات گئے طلبا نے ہاسٹل خالی كر دیئے اور اپنا سامان اٹھا كر گھروں كو روانہ ہو گئے۔ ہاسٹل خالی كروانے سے قبل طلبہ كی جانب سے ممكنہ مزاحمت كے پیش نظر پولیس كی بھاری نفری نے ہاسٹلز كو گھیرے میں لے لیا۔

ادھر ملتان میں سكیورٹی خدشات كے پیش نظر این ایف سی كالج سمیت 5 پرائیویٹ اور ایك سركاری تعلیمی ادارے كو بند كرا دیا گیا، ان تعلیمی اداروں میں این ایف سی، آئی ایس پی یونیورسٹی، ویژن انسٹی ٹیوٹ، اسٹاف كالج، ٹاپر لاءكالج جب كہ سركاری ادارے ٹیچرز ٹریننگ ایلیمنٹری شامل ہیں،

Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں

Next Post

لیہ ۔ مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان

Next Post

لیہ ۔ مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.