جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ٹی ہیڈ سے طا لب علم وصول کر یں ، ارشاد احمد
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر سیکنڈری ارشاد احمد نے بتا یا ہے کہ ضلع لیہ میں محکمہ تعلیم کی ہد ایا ت کی روشنی میں ضلع بھر کے تمام زنا نہ و مردانہ سکو لو ں کے جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ٹی ہیڈ سے طا لب علم وصول کر یں کیو نکہ جما عت پنجم کا امتحا ن یکم فروری سے شروع ہو رہا ہے ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more