• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2016
in First Page
0

نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال
12471530_585495341604209_3766060382605012513_oجمن شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل جمن شاہ کے چیئر مین کا یونین کونسل پہنچنے پر لوگوں کا پھولوں کی پتیوں اور ڈھول کے رقص پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اور وائس چیئر مین مہر عبدالغفور گدارہ ، جنرل کونسلرز مہر منظور حسین سمرا، مہر ریاض سمرا، مہر عاش سہو، ڈاکٹر ملک اسلم، ملک محمد رمضان لاڑ، ملک عاشق جوتہ کا اہلیان جمن شاہ و مقامی افراد نے یونین کونسل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ممبران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا ۔ یونین کونسل جمن شاہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب چیئر مین مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اترنے کے ساتھ عوامی مسائل کے حل کے لئے بھر پور کردار ادا کروں گا۔ سیاسی و سماجی رہنما مہر طفیل لوہانچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے صیح قیادت کا انتخاب کیا ہے ، یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت پر بھرپورزور دیا جائے گا۔ تقریب سے ملک حق نواز جوتہ، ڈاکٹر مہر عزیز احمد کلاسرہ، مہر عاشق حسین کھوت و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: jaman shah news
Previous Post

لیہ ۔ سینئر ٹیچر راہنما رانا سلطان محمود اختر کل پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے

Next Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں

Next Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.