• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو ناجائز سزاؤں کے خلاف اساتذہ احتجاجی کیمپ

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2016
in First Page
0

سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو ناجائز سزاؤں کے خلاف اساتذہ احتجاجی کیمپ
teacherلیہ(صبح پا کستان)سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو ناجائز سزاؤں کے خلاف اساتذہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ ، اساتذہ کو حقوق دینے کا مطالبہ۔پنجاب ٹیچرز یونین کی کال پر گزشتہ روز اساتذہ نے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔ اساتذہ نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت نے اگر اساتذہ کے خلاف نارروا سلوک کا سلسلہ بند نہ کیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین منظور خان درانی نے کہا کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں جس کے باوجود نا اہل حکومت اساتذہ کے خلاف آئے روزکارروائیاں کرنے کے جواز پیدا کر رہی ہے۔ اساتذ ہ رہنماؤں نے خطاب میں مطالبہ کیا کہ سرکاری سکولوں کی نجکاری کا فیصلہ واپس اور اساتذہ کے سکیل اپ کئے جائیں ۔ اساتذہ نے مطالبہ کیا کہ اساتذہ کے خلاف کارروائیاں بند کی جائیں ورنہ ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اساتذہ نے مطالبات کی منظور ی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان

Next Post

لیہ ۔ میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

Next Post

لیہ ۔ میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.