سانحہ APS میں شہید ہونے والے بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہے اور نہ عقیدہ اے پی ایس...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہے اور نہ عقیدہ اے پی ایس...
لاہور: پنجاب اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، ایک ایم...
لیہ {صبح پا کستان }ڈی آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان محمد شعیب خرم کی دفتر پولیس لیہ آمد ۔ ڈی...
دنیا میں ہرشخص کسی نہ کسی شعبے سے منسک ہےجو اس کے روزگار کا ذریعہ بھی ہوتا ہے اور اس...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )سنٹرز آف ایکسی لنس ڈیرہ غازی خان میں نئے تعلیمی سیشن کے تحت داخلوں کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی تمام خبروں...
ڈاکٹرنَجمہ شاہینؔ کھوسہ کا نام اردو شاعری کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔05؍دسمبر 1973ء کو ڈیرہ غازی خان...
لیّہ ( صبح پاکستان) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،لیہ پولیس نے ماہ اکتوبر ،نومبر...
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہے اور نہ عقیدہ اے پی ایس پشاور میں ہونے والا سانحہ انتہائی افسوس ناک تھا یہ بات سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے باؤ محمد عمران کی جانب سے سانحہ a p s میں شہید ہونے والے بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے سقوط ڈھاکہ کے بعد سانحہ اے پی ایس نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا جس میں درجنوں ماؤں کے بچے شہید ہوئے اللہ تعالیٰ شہداء کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے تقریب میں ملک عثمان علی اولکھ سابق صدر امیدوار مرکزی انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ،رانا محمد آصف ،قاری احسان اللہ فاروقی سمیت سول سوسائٹی نے شرکت کی پروگرام کے آخر میں شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں شہدا کے لیے دعا بھی کی گئی