Tag: layyah nesw

لیہ ۔  مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلع لیہ سے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان ، این اے 187 سے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، این اے 188 سے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ۔ پی پی حلقہ 281 سے ملک شکور سواگ ، پی پی حلقہ 282 سے ملک ریاض حسین گرواں ، حلقہ پی پی 283 سے مہر اعجاز احمد اچلانہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے ، حلقہ پی پی 280 کروڑ لعل عیسن اور حلقہ 284 لیہ  سے امیدواروں کا اعلان نہیں ہو سکا, مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سا بق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ کا سیاسی مستقبل ایک سوا لیہ نشان ?
Page 3 of 8 1 2 3 4 8

نیشنل نیوز