• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایم ایم اے کے ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر بلال کلاسر کی حمایت نہیں کریں گے ، حلقہ این اے 188 آور پی پی 284 پر ایم ایم اے مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی ، پیر محمد نواز نورانی

webmaster by webmaster
جون 24, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ایم ایم اے کے ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر بلال کلاسر کی حمایت نہیں کریں گے ، حلقہ این اے 188 آور پی پی 284 پر ایم ایم اے مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی ،  پیر محمد نواز نورانی

لیہ (صبح پا کستان) ایم ایم اے کی مقا می تنظیم نے ایم ایم اے کے ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر بلال کلاسرہ کی حمایت کر نے سے معذرت کر لی ، ایم ایم اے لیہ حلقہ این اے 188 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر سید ثقلین شاہ خاری کی حمایت کرے گی جب کہ مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 284 سے ایم ایم اے کے امیدوار اصغر علی گجر کے مقا بلہ میں اپنا کو ءی امیدوار سا منے نہیں لا ءے گی ، یہ بات حکیم غلام جیلانی سیکٹر ی اطلاعات مُتحدہ مجلس عمل لیہ کی طرف سے سو شل میڈ یا پر جاری کءے گءے ایک بیان میں کہی گئی ہے ، حکیم غلام جیلانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مُتحدہ مجلس عمل کاایک ہنگامی اجلاس پیر محمد نواز نورانی صدر مجلس عمل تحصیل لیہ کی زیرصدارت مُنعقد ہوا جس میں مُتحدہ مجلس عمل کی تمام جماعتوں کےنماییدہ عہدہداروں نے شرکت کی اجلاس میں مُتفقہ طور پر قرارداد منظور کی گیَ کہ حلقہ این اے 188پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے نتیجہ میں ایم ایم اے کسی کو ٹکٹ جاری نہی کریگی اور ثقلین شاہ بخاری کی حمایت کری گی اس کے بدلہ میں ثقلین شاہبخاری کی طرف سے حلقہ پی پی 284 پر مسلم لیگ ن کاکویَ امیدوار نہی ہوگا اور مسلم لیگ ن اس صوبایَ سیٹ پر پر اصغر علی گوجر کی حمایت کریگی اجلاس میں بلال کلاسرہ کےاُمیدوار بننے کو مُتفقہ طورپر مُسترد کردیاگیا اور تمام جماعتوں نے قرار دیاکہ ہمارا بلال کلاسرہ سے کویَ تعلق نہی ہے اور نہ ہی ہم کسی طور پر ایم ایم اے کا امیدوار تسلیم کرنے کو تیار ہیں وریں اثناء پیر محمد نواز نورانی نے کہا کہ بلال کلاسرہ کا جمعیت عُلماءپاکستان سے کویَ تعلق نہی ہے اور نہ ہی وہ ضلع لیہ کی جمعیت کاکارکن ہے اور نہ ہمارا اِس سے کویَ تعلق ہے .

واضع رہے کہ ڈاکٹر بلال کلا سرہ کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا تھا کہ انہیں جمیعت العلماء پا کستان کے کوٹہ سے حلقہ این اے 188 سے ایم ایم اے کی ٹکٹ جاری کی گئی ہے ۔رابطہ کر نے پر ڈاکٹر بلال کلاسرہ نے صبح پا کستان کو ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایم ایم اے کے مرکزی پا رلیمانی بورڈ کی طرف سے جاری کی گئی لسٹ میں بطور امیدوار حلقہ این اے 188 میرا نام مو جود ہے ، مجھے اگر ایم ایم اے کی ٹکٹ جاری کی گئی تو کتاب کے نشان پر ضرور الیکشن میں حصہ لوں گا ۔۔

Tags: layyah nesw
Previous Post

ملتان .سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا، کارکنوں کے لوٹے لوٹے کے نعرے

Next Post

چوک اعظم ۔پٹرولنگ پولیس دھوری اڈہ کے زیر اہتمام گاڑیوں پر ریفلکٹر لگانے کی مہم کا آغاز

Next Post

چوک اعظم ۔پٹرولنگ پولیس دھوری اڈہ کے زیر اہتمام گاڑیوں پر ریفلکٹر لگانے کی مہم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.