لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری،ایم ایم اے کے صدر قاری منور حسین عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں آتے ہی انہوں نے 27جون صبح10بجے مدرسہ تجوید القرآن لیہ میں ضلع کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں29جون کو ملتان میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کا لائحہ عمل اور ضلعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more